دنیا جہان

امریکا میں اب عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ پر عام تعطیل ہوگی! گورنر کیلیفورنیا کا مسلمانوں کو بڑا تحفہ

امریکہ (پاکستان امیج)امریکا کی سب سے بڑی اور اہم ریاستوں میں شمار ہونے والی کیلیفورنیا میں مقیم مسلمانوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جہاں حکومت کی جانب سے دونوں اسلامی تہواروں کو سرکاری طور پر تسلیم کرتے ہوئے تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم (Gavin Newsom) نے …

Read More »

مسجد الحرام میں تیز بارش کے دوران عمرہ زائرین کی عبادت کے روح پرور مناظر، ویڈیو

سعودی عرب(پاکستان امیج) مملکت میں گزشتہ روز ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث کئی علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں جبکہ مسجد الحرام میں تیز بارش کے دوران عمرہ زائرین طواف میں مصروف رہے، جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران …

Read More »

چینی سیاحوں کے لیے سعودی عرب کی بڑی پیشکش، اہم پیش رفت سامنے آگئی

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب اور چین نے سیاحت اور کاروباری شعبے میں باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سعودی ٹوورازم اتھارٹی کے وفد کے حالیہ دورہ چین میں چینی سیاحوں کو سعودی عرب کی جانب راغب کرنے شراکت داری کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ تین روزہ دورہ سعودی ٹوورازم اتھارٹی …

Read More »

خلیجی ممالک کی سلامتی کا احترام کیا جائے، غزہ کی تعمیر نو کیلئے اقدامات کیے جائیں، چین

چین (پاکستان امیج)چین نے مشرق وسطیٰ، خصوصاً خلیجی ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کے احترام پر زور دیتے ہوئے عالمی برادری سے بین الاقوامی تجارت اور سپلائی چینز کو مستحکم رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی نائب صدر ہان ژینگ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے …

Read More »

نسل کشی کرنے والوں کو یو این اجلاس کی بجائے عدالتوں میں ہونا چاہیے، اردوان

انقرہ(پاکستان امیج) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر نام لیے بغیر تنقید کی ہے، انھوں نے کہا کہ جنگی مجرم کو اقوام متحدہ میں نہیں عدالتوں میں ہونا چاہیے۔ اردوان استنبول ایکسپو سینٹر میں منعقدہ 21 ویں میوسیاد ایکسپو تجارتی میلے اور 29 ویں بین الاقوامی بزنس فورم کی اختتامی تقریب سے خطاب کر …

Read More »

سعودی عرب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس کی شرط مسترد کر دی

نیویارک(پاکستان امیج) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس یا ٹرانزٹ کی شرائط عائد کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کر دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ دنیا کو غیر معمولی چیلنجوں کا …

Read More »

اقوام متحدہ میں شہباز شریف کا خطاب فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کر دیا

نیو یارک(پاکستان امیج) وزیراعظم شہبازشریف کے الفاظ کو اقوام متحدہ میں فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نمایاں کر دیا۔ فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیراعظم پاکستان کے الفاظ نمایاں کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں فلسطین کا خصوصی ذکر کیا اور فلسطینی خواتین، بچوں، بزرگوں پر …

Read More »

ٹرمپ نے پاکستانی قیادت کو شاندار قرار دیدیا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ جنگ بندی کے معاملے میں ان کی کوششوں کو سراہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستانی قیادت کو بہترین قرار …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف نیو یارک پہنچ گئے،جنرل اسمبلی سے خطا ب کرینگے،اہم ملاقاتیں متوقع

نیویارک(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیراعظم کی نیویارک آمد کے بعد اقوام متحدہ کے اجلاس کے موقع پر پاکستانی وفد کی اہم سفارتی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ جنرل اسمبلی سے اہم خطاب وزیراعظم شہباز شریف 25ستمبر کو اقوام …

Read More »

اسرائیل کی غیرقانونی آبادکاری فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے بڑا خطرہ ہے، وزیرِخارجہ

نیویارک(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسرائیلی آبادکاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی ریاست کے امکانات کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم کی کمیٹی برائے فلسطین سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے غزہ اور مغربی کنارے کی سنگین صورتحال پر فوری توجہ مرکوز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ …

Read More »