دنیا جہان

سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے پیچھے ایرانی ہاتھ ہے، امریکا

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں کے پیچھے واضح طور پر ایران کا ہاتھ نظر آتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے روبیو کا کہنا تھا کہ حوثی کئی حوالوں سے ایرانیوں کے ایجنٹ اور پراکسی ہیں، اس لیے سعودی عرب پر ہونے …

Read More »

‘دو آدمی مجھے اٹھا کر بھاگے’، نائن الیون سے متعلق ٹرمپ نے دلچسپ واقعہ سنا دیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ نائن الیون حملوں کے بعد ایک موقع پر دو فائر فائٹرز انہیں اٹھا کر وہاں سے بھاگ نکلے کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ ایک عمارت ان پر گر سکتی ہے۔ انہوں نے یہ واقعہ وائٹ ہاؤس میں نائن الیون حملوں کے امدادی کارکنوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے …

Read More »

سعودی عرب نے قومی سلامتی پر بڑا فیصلہ کرلیا، کابینہ کا اہم اعلان

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں حوثی ملیشیا کی جانب سے شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی گئی۔ اجلاس میں بحیرۂ احمر میں تجارتی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی کارروائیوں کو بھی قابل مذمت قرار دیتے ہوئے ملکی خودمختاری اور قومی …

Read More »

وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا

نیویارک(پاکستان امیج)اگر آپ 10 یا 11 سال پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے بدل لیں ، ورنہ 9 ستمبر 2026 سے واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ جی ہاں میٹا نے پرانے اینڈرائیڈ فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خاص طور پر وہ اسمارٹ فونز جو اینڈرائیڈ 5 یا …

Read More »

ایران جنگ جیتتے ہی تیل سستا ہوجائے گا، ٹرمپ نے بڑی پیشگوئی کردی

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا کی فتح کے بعد تیل اور پٹرول کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئے گی۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا کہ جنگ جیتنے کے بعد تیل کی قیمتیں ’بہت تیزی سے‘ نیچے آئیں گی اور …

Read More »

معروف ٹی وی اینکر سارہ خلیفہ کو سزائے موت مگر کیوں؟ جانیں مکمل تفصیل یہاں

مصر (پاکستان امیج)مصر کی ایک عدالت نے منشیات کی تیاری اور اسمگلنگ کے مقدمے میں ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ سمیت 12 افراد کو سزائے موت سنادی ہے۔ مقدمے میں ملزمان پر منشیات کی تیاری اور اسے مارکیٹ میں پہنچانے کے لیے منظم نیٹ ورک کا حصہ بننے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق سارہ خلیفہ …

Read More »

شارجہ میں سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، کم از کم آمدن 20 ہزار درہم مقرر

شارجہ(پاکستان امیج) شارجہ کے حکمران شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے سرکاری ملازمین کی کم از کم آمدن 20 ہزار درہم (15 لاکھ پاکستانی روپے) مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے، جس پر عملدرآمد ستمبر سے ہوگا۔ سرکاری اعلان کے مطابق 17 ہزار 776 سرکاری ملازمین تنخواہوں میں اضافے سے مستفید ہوں گے۔ اس کے علاوہ سماجی امداد حاصل …

Read More »

ایپل کا نیا آئی فون آنے سے پہلے ہی چرچا، کیمرے کا منفرد فیچر سامنے آگیا

نیویارک(پاکستان امیج)ایپل کے نئے آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کی باضابطہ رونمائی سے قبل ہی ان کے اہم فیچرز سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جنہوں نے ٹیکنالوجی صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ بلوم برگ کے صحافی مارک گرمن کے مطابق ایپل 9 ستمبر کو نئے آئی فونز متعارف کرانے کی تیاری کر …

Read More »

امریکا ایران جنگ پہلے ہی جیت چکا ہے: صدر ٹرمپ

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایران پر حملے کا درست فیصلہ کیا، امریکا ایران جنگ پہلے ہی جیت چکا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں یوکرین کی جنگ کا خاتمہ چاہتا ہوں، امید ہے جلد ختم ہوجائے۔ رپورٹس کے مطابق …

Read More »

پاکستان کا پائیدار امن کیلیے خواتین کی قیادت میں مزید سرمایہ کاری پر زور

اقوام متحدہ (پاکستان امیج)پاکستان نے امن و سلامتی کے شعبے میں خواتین کی قیادت اور بامعنی شرکت کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار امن کی بنیاد کے طور پر خواتین کی قیادت میں مسلسل اور مؤثر سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔ اقوام متحدہ میں ثقافتِ امن کے پروگرام آف ایکشن سے متعلق اعلیٰ سطح …

Read More »