دنیا جہان

مکہ دفاعی معاہدہ، تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ و دفاع ریاض میں یکجا

ریاض (پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے جہاں پاکستانی سفیر، قونصل جنرل اور سعودی شاہی پروٹوکول کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔ سعودی عرب پہنچنے کے بعد اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے امن و سلامتی، ملکی خوشحالی …

Read More »

اے آئی سے ارب پتی بننے والے 2026 کی امیر ترین افراد کی لسٹ میں شامل

نیویارک(پاکستان امیج)فوربز نے اس سال 34 نئے ارب پتیوں کی لسٹ جاری کی ہے اور ان میں نمایاں تعداد کی دولت اے آئی سے وابستہ کمپنیوں سے حاصل ہوئی ہے۔ فوربز کے مطابق 34 نئے افراد کی مجموعی دولت تقریباً 321 ارب ڈالر ہے۔ ان میں 15 افراد ٹیکنالوجی کے شعبے سے تعلق رکھتے ہیں، جن میں زیادہ تر اے …

Read More »

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ہنگامی اجلاس، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شرکت کریں گے

ریاض (پاکستان امیج)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے تحت اسٹریٹجک پولیٹکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج (5 اکتوبر) ہو رہا ہے، جس میں نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار شرکت کریں گے، جس میں سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا۔ ایکسپریس کو ذرائع نے بتایا کہ نائب وزیراعظم …

Read More »

جی سیون ممالک اپنے محفوظ ذخائر سے 10 کروڑ بیرل تیل جاری کرنے پر رضامند ہو گئے

نیویارک(پاکستان امیج)جی سیون ممالک نے عالمی توانائی کی منڈی میں بڑھتی قیمتوں اور اتار چڑھاؤ پر قابو پانے کے لیے اپنے محفوظ ہنگامی ذخائر سے 4 ماہ کے دوران 10 کروڑ بیرل تیل جاری کرنے پر اتفاق کرلیا۔ جی سیون رہنماؤں کے ورچوئل اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق تیل کے ذخائر سے مربوط انداز میں فوری طور پر …

Read More »

اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں نیا ٹرائی آن فیچر متعارف کرا دیا

نیویارک(پاکستان امیج)اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں آن لائن شاپنگ کو مزید آسان بنانے کیلئے دو نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں، جن میں ورچوئل ٹرائی آن اور فیورٹس شامل ہیں۔ نئے اپ ڈیٹ کے بعد صارفین چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے کپڑے اور دیگر فیشن آئٹمز خریدنے سے پہلے یہ دیکھ سکیں گے کہ وہ …

Read More »

سعودی عرب میں المناک ٹریفک حادثہ ، 5 خواتین ٹیچرز سمیت 6 افراد جاں بحق

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب میں طائف ریاض ایکسپریس وے پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 خواتین ٹیچرز سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب اساتذہ کو لے جانے والی تیز رفتار گاڑی اچانک اپنے راستے سے ہٹ گئی اور دوسری کار سے جا ٹکرائی۔ تصادم اس …

Read More »

مسجد الحرام میں شخص گرفتار، کیا وہ خودکش بمبار تھا؟ حکام نے واضح کردیا

سعودی عرب (پاکستان امیج)حرمین شریفین کے حکام نے مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مسجد الحرام سے کسی خودکش بمبار کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ حکام کے مطابق مسجد الحرام میں ایک شخص کو سکیورٹی اہلکاروں نے اس وقت حراست میں لیا …

Read More »

سعودی عرب پر حملے کی صورت میں محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان

ریاض (پاکستان امیج) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کو کسی بھی خطرے یا حملے کا نشانہ بنایا گیا تو اس کا مؤثر جواب دیا جائے گا مملکت خطے میں امن و استحکام کے تحفظ اور اہم بحری گزرگاہوں کی سکیورٹی کے لیے دفاعی تعاون کو فروغ دے رہی ہے۔ سعودی خبر رساں …

Read More »

فلائی دبئی واقعے میں ایران کا تعلق نکلا تو بہت سخت حملہ کریں گے، ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر تحقیقات میں فلائی دبئی کی اسرائیل جانے والی پرواز پر پیش آنے والے واقعے کا تعلق ایران سے ثابت ہوا تو تہران کے خلاف امریکا کی جانب سے انتہائی سخت کارروائی کی جائے گی۔ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران اس واقعے کا …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی! فی بیرل 89 ڈالر کی سطح پر آگیا

نیویارک(ٌپاکستان امیج)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے خلیجی ممالک سے تیل کی ترسیل میں بہتری اور امریکا میں خام تیل کے ذخائر میں غیر متوقع اضافے نے سپلائی سے متعلق خدشات کو کم کردیا جس کے نتیجے میں جمعرات کو تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زیادہ نیچے آگئیں۔ تازہ کاروباری اعداد و …

Read More »