نیویارک(پاکستان امیج)اگر آپ آئی فون پر واٹس ایپ کی ویڈیوز دیکھتے ہیں تو جلد آپ کو پلیئر کی شکل بدلی ہوئی ملے گی ، کمپنی نے ویڈیو کنٹرولز کو ایپل کے جدید ’لیکوئڈ گلاس‘ ڈیزائن کے مطابق ڈھالنا شروع کر دیا ہے، جس سے انٹرفیس پہلے سے زیادہ شفاف اور جدید نظر آئے گا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’ڈبلیو اے بیٹا …
Read More »دنیا جہان
امریکی مڈ ٹرم انتخابات، ٹرمپ کا ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کی دوران امریکہ میں مڈٹرم انتخابات سے قبل ہم ایران پرحملہ نہیں کریں گے. تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے اس بیان سے یہ …
Read More »ہم تیل کی ترسیل جنگ سے پہلے کی سطح پر کررہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم تیل کی ترسیل جنگ سے پہلے کی سطح پر کررہے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صحافیوں سے دوران گفتگو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا …
Read More »مریم نواز سے عمانی وزیر کی ملاقات، ”اپنی چھت، اپنا گھر“ منصوبے میں دلچسپی
مسقط: (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے عمان کے وزیر برائے ہاؤسنگ و اربن پلاننگ ڈاکٹر خلفان بن سعید بن مبارک الشویلی نے ملاقات کی، جس میں ہاؤسنگ اور اربن پلاننگ سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمانی وزیر نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اور ان کے وفد کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور انہیں ایو …
Read More »پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی اور صفائی ستھرائی کےانسانی حق سے متعلق قرارداد منظور
جینیو(پاکستان امیج)جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں محفوظ پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پانی کے سرحد پار تعاون سے متعلق پاکستان کو اہم سفارتی کامیابی ملی ہے۔ پاکستان کی سفارتی کوششوں سے پہلی بار قرارداد میں پانی کے سرحدپارتعاون کا واضح حوالہ شامل کیا …
Read More »سعودی عرب: مکہ ریجن سمیت ملک کے کئی علاقوں میں آئندہ ہفتے تک بارش کا الرٹ
مکہ مکرمہ(پاکستان امیج) سعودی عرب میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے مملکت کے کئی علاقوں میں منگل سے آئندہ ہفتے تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق موسمیات کے قومی مرکز نے مکہ مکرمہ ریجن میں درمیانے درجے سے شدید بارش کی پیشگوئی کی تھی۔ گرد …
Read More »سعودی اتحادی افواج کا باب المندب میں بڑا فوجی آپریشن، حوثیوں کے اسلحہ ڈپو اور بارودی سرنگیں تباہ
یمن (پاکستان امیج)یمن میں سعودی اتحادی افواج اور یمنی فورسز کی جانب سے حوثی ملیشیا کے خلاف آپریشن فجر الیمن جاری ہے اتحادی افواج نے تعز شہر میں کارروائی کے دوران حوثی ملیشیا کے 250 جنگجوؤں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی اتحادی افواج کے مطابق تعز میں کارروائی کے دوران حوثی ملیشیا کے …
Read More »نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام 32 افراد ہلاک
نائیجیریا(پاکستان امیج)نائیجیریا کی ریاست اونڈو میں فوجی طیارہ گرنے کے حادثے میں سوار تمام 32 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی طیارے میں 25 مسافروں سمیت عملے کے 7 افراد سوار تھے۔ فوجی طیارہ گزشتہ روز بینن شہر سے لاگوس جاتے ہوئے گر کر تباہ ہوا تھا۔ حکام کے مطابق طیارہ حاثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ …
Read More »امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرۂ احمر میں ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد پراسرار طور پر غائب
امریکہ (پاکستان امیج)امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر سعودی عرب کے قریب بحیرۂ احمر میں ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد اچانک غائب ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرۂ احمر کے اوپر پرواز کے دوران ہنگامی حالت کے اعلان کے کچھ دیر بعد عوامی طور پر دستیاب فلائٹ ٹریکنگ ڈیٹا سے …
Read More »مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ
سعودی عرب (پاکستان امیج)مکہ دفاعی اتحاد کے ہنگامی اجلاس میں ترکیہ اور پاکستان نے اپنی افواج فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستانکی سیاست دفتر خارجہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کو درپیش سیکیورٹی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیر کو ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم تزویراتی سیاسی و دفاعی کمیٹی کا ہنگامی …
Read More »
Pakistan Image