ترکی (پاکستان امیج )پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا، جس کے لیے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر استنبول پہنچ گئے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق استنبول میں ہونے والے اجلاس میں دفاعی معاہدے …
Read More »دنیا جہان
امریکا کا چین کیخلاف وسیع پیمانے پر پابندیاں عائد کرنا سفارتی طور پر مشکل ہوگا: مارک فائیفل
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا کے سابق قومی سلامتی کے عہدیدار مارک فائیفل کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ امریکا کو ایران سے خام تیل خریدنے والے چینی خریداروں پر ثانوی پابندیاں عائد کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ انہوں نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں ٹرمپ اور امریکی محکمۂ خزانہ اس اقدام کو اپنے …
Read More »علی بابا کلاؤڈ گروپ کی آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی
بیجنگ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ چین کے دوران علی بابا کلاؤڈ گروپ کے اعلیٰ وفد سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز جو ان دنوں چین کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے علی بابا کلاؤڈ گروپ کے اعلیٰ وفد سے ملاقات کی، جس میں علی بابا کلاؤڈ گروپ کی پنجاب آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ …
Read More »نیپال قیامت خیز سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 675 تک پہنچ گئی، 2400 سے زائد لاپتا
کھٹمنڈو(پاکستان امیج) نیپال میں بدھ کو آنے والے اچانک اور شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی تھی مقامی حکام کے مطابق کم از کم 675 افراد جاں بحق جبکہ 2 ہزار 400 سے زائد افراد لاپتا ہیں۔ نیپال اور تبت کی سرحد پر ریسکیو کارروائیاں تاحال جاری ہیں نیپال ٹورازم بورڈ کے مطابق لاپتا افراد میں 320 …
Read More »پاک، چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی اور جدت کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز
بیجنگ (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ، مضبوط اور باہمی احترام پر قائم ہے، اب اس دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی اور جدت کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بیجنگ میں پارٹی سیکرٹری ہی ژونگ یو سے بھی ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی …
Read More »آبنائے ہرمز میں اب بھی 400 جہاز پھنسے ہوئے ہیں, اقوام متحدہ
اقوام متحدہ (پاکستان امیج)اقوام متحدہ کی میری ٹائم ایجنسی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اور خلیج کے علاقے میں اب بھی تقریباً 400 بحری جہاز پھنسے ہوئے ہیں. میڈیا رپورٹس کی مطابق اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز میں 400 بحری جہازوں کی پھنسے ہونے کی اطلاع دی ہے جن پر لگ بھگ 6,000 ملاح سوار ہیں۔ میری ٹائم ایجنسی …
Read More »ایران کی بحری ناکہ بندی کے باوجود 40 سے زائد امدادی جہازوں کو گزرنے کی اجازت دی، سینٹ کام
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ ایران کی بندرگاہوں کے خلاف جاری امریکی بحری ناکہ بندی کے باوجود 40 سے زائد ایسے بحری جہازوں کو گزرنے کی اجازت دی گئی ہے جو انسانی امداد لے کر جارہے تھے۔ سینٹ کام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ جولائی کے وسط …
Read More »ایک لاکھ ڈالر ویزا فیس! غیر ملکی ہنر مند ملازمین پریشان، امریکا چھوڑنے کی نوبت آئے گی؟
امریکہ (پاکستان امیج)امریکا میں ملازمت کرنے والے غیر ملکی ہنرمند افراد کے لیے H-1B ویزا فیس کا تنازع ایک بار پھر سامنے آگیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے پیر کو H-1B درخواستوں پر 103,265 ڈالر فیس عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے جس کا دائرہ امریکا میں پہلے سے موجود اور ملازمت کرنے والے غیر ملکی کارکنوں تک بھی پھیلایا …
Read More »فیلڈمارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام پر گفتگو
تہران (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات کی ہے، جس میں خطے میں امن و استحکام پر بات چیت کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ساتھ ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے …
Read More »تین ماہ میں 15.2 ملین زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ مکرمہ(پاکستان امیج) سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ 2026 کے عمرہ سیزن کی پہلی سہ ماہی میں 15.2 ملین افراد نے عمرہ ادا کیا۔ اس میں اندرون مملکت کے عمرہ زائرین کی مجموعی تعداد 9.5 ملین رہی۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خوش نصیب عمرہ زائرین کی مجموعی …
Read More »
Pakistan Image