دنیا جہان

سعودی عرب کا ویزا لینے والے پاکستانیوں کے لیے اہم اپ ڈیٹ آگئی

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب کا ورک ویزا حاصل کرنے کے لیے لاہور سے درخواست دینے والے پاکستانیوں کے لیے اہم تبدیلی کردی گئی ہے۔ گیریز (Gerry’s) نے اعلان کیا ہے کہ تسعیر ویزا اپلیکیشن سینٹر لاہور کو نئی جگہ منتقل کردیا گیا ہے، جہاں 31 اگست 2026 سے سعودی ورک ویزا درخواستوں کی پروسیسنگ کی جارہی ہے۔ نئی لوکیشن …

Read More »

3 گھنٹے کا پہاڑی سفر چند منٹوں میں تبدیل، بچوں کے لیے پہاڑی پر لفٹ تعمیر

چین (پاکستان امیج)چین کے ایک پہاڑی علاقے میں اسکول جانے والے بچوں کی مشکلات کم کرنے کے لیے بنائی گئی منفرد بیرونی لفٹ کی مقبولیت کے بعد اب اسی مقام پر دوسری لفٹ بھی تعمیر کردی گئی ہے۔ نِژوہے گرینڈ کینین میں 2022 میں 268 میٹر بلند چنگیون لیڈر لفٹ تعمیر کی گئی تھی۔ اس کا مقصد نِژوہے گاؤں کے …

Read More »

روزے کب شروع ہوں گے؟ رمضان المبارک 2027 کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی

دبئی(پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک 1448 ہجری کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے حسابات کے مطابق امارات میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ پیر 8 فروری 2027 کو ہونے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے مطابق رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش ہفتہ 6 فروری 2027 کو عالمی …

Read More »

لندن میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات، اہم پیغام پہنچایا

لندن (پاکستان امیج)لندن میں صدرآصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات ہوئی جس میں قومی اورموجودہ سیاسی معاملات زیربحث آئے اور وزیر داخلہ نے صدر کو اہم پیغام بھی پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت سے محسن نقوی کی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں صدرآصف زرداری اورمحسن نقوی نے ون آن ون …

Read More »

پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط

کرغزستان (پاکستان امیج)پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، موسمیاتی تبدیلی، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ پاکستان اور کرغزستان کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب بشکیک میں ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور کرغز صدر نے بھی شرکت کی۔ بعد ازاں دونوں سربراہان حکومت نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی …

Read More »

ہیکنگ سے بچاؤ کیلئے واٹس ایپ کا نیا سیکیورٹی فیچر متعارف

لندن (پاکستان امیج)واٹس ایپ صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے لیے ٹو اسٹیپ ویریفکیشن کے موجودہ طریقہ کار میں اہم تبدیلی کرنے جا رہا ہے۔ اب تک واٹس ایپ پر ٹو اسٹیپ ویریفکیشن کے لیے 6 ہندسوں پر مشتمل پن استعمال کیا جاتا ہے، تاہم نئے نظام میں اس پن کی جگہ پاس ورڈ استعمال کرنے کا آپشن …

Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی استنبول میں اعلیٰ سطح ملاقاتیں

راولپنڈی (پاکستان امیج) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے استنبول میں اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کےامور، دوطرفہ دفاعی تعاون ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ترکیہ کا اہم دورہ کیا ہے …

Read More »

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم ہے: وزیرِ اعظم

بشکیک (پاکستان امیج)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی منظر نامہ بڑھتی جغرافیائی کشیدگی سے دوچار ہے، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم ہے۔ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار علاقائی امن کے لیے پُرعزم ہے، شنگھائی تعاون …

Read More »

پانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، سیاسی دباؤ کیلیے ہتھیار بنا لینا قابلِ قبول نہیں، وزیراعظم

شنگھائی (پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی آئندہ نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، اسے سیاسی دباؤ کے لیے ہتھیار بنا لینا قابل قبول نہیں ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے پانی کے سیاسی استعمال کو مسترد کر دیا اور علاقائی استحکام کے لیے ٹھوس لائحہ عمل پیش …

Read More »

معاہدۂ مکہ کے رکن ممالک کا آج پہلا اجلاس، کون سے تین اہم ایجنڈوں پر بات چیت متوقع ہے؟

استنبول (پاکستان امیج)پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے ’معاہدۂ مکہ‘ کے تحت قائم ’اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی‘ کا پہلا باضابطہ اجلاس ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس اہم اجلاس میں تینوں ممالک کی عسکری اور سیاسی قیادت شرکت کر رہی ہے تاکہ مشترکہ سلامتی کے فریم ورک …

Read More »