دنیا جہان

طویل ترین نام رکھنے والا ملک کونسا ہے؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)اگر سب سے طویل نام والے کسی مقام کی بات کی جائے تو وہ نیوزیلینڈ کی ایک پہاڑی ہے جس کا نام ہے Taumatawhakatangihangakoauauauotamateaturipukakapikimaungahoronukupokaiwhenuakitanatahu نیوزی لینڈ کی اس پہاڑی کے پاس دنیا میں سب سے طویل نام والی جگہ کا ریکارڈ ہے۔ اس میں کُل 85 حروف ہیں۔ لیکن اگر کسی ملک کی بات کی جائے تو وہ …

Read More »

’’غزہ میں جنگ بندی آئندہ ہفتے ممکن ہے‘‘؛ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں جاری تنازع میں جنگ بندی آئندہ ہفتے کے اندر ممکن ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے یہ بیان جمعہ ک وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں کانگو اور روانڈا کے درمیان ایک معاہدے کی تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’میں سمجھتا …

Read More »

سعودی عرب کا وزٹ ویزوں میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان، تارکین وطن کے لیے ریلیف

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب نے وزٹ ویزوں کی مدت ختم ہونے والے غیرملکیوں کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے ایک ماہ کی توسیع دینے کا اعلان کر دیا۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ نیا قانون 27 جون 2025 سے نافذ العمل ہو چکا ہے۔ اعلامیے کے مطابق وہ تمام تارکین وطن جو کسی …

Read More »

سیزفائر کے بعد ایران پر امریکی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے اور اربوں ڈالر امداد ملنے کا امکان

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران حیران کن اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے ایران کے ساتھ براہِ راست ملاقات متوقع ہے اور شاید ایک معاہدہ بھی طے پا جائے۔ صدر ٹرمپ نے ہیگ میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم ایران سے ملاقات کرنے جا رہے ہیں، ہوسکتا ہے ہم کوئی …

Read More »

مودی سرکار کی پاکستان دشمن مہم بے نقاب، پہلگام فالس فلیگ اور بے بنیاد گرفتاریاں جاری

ممبئی(پاکستان امیج)پہلگام فالس فلیگ، بے بنیاد گرفتاریاں، جھوٹے الزامات، مودی سرکار کی پاکستان دشمن مہم بے نقاب ہوگئی ہے۔ مودی سرکار کا اندرونی انتشار اور سیکیورٹی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کےلیے پاکستان پر بے بنیاد الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹھوس ثبوت اور شواہد کی عدم موجودگی کے باوجود پاکستان پر الزام تراشی جاری ہے۔ بھارت میں پہلگام فالس فلیگ …

Read More »

امریکی صدر ظہران ممدانی کی جیت پر پھٹ پڑے، ’سو فیصد کمیونسٹ پاگل‘ قرار دے دیا

نیویارک(پاکستان امیج)نیویارک سٹی کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک پرائمری میں 33 سالہ ڈیموکریٹک سوشلسٹ ظہران ممدانی نے منگل کی رات حیران کن کامیابی حاصل کر کے سب کو چونکا دیا۔ اس کامیابی کے بعد وہ شہر کے ممکنہ میئر بننے کے قریب پہنچ گئے ہیں، جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ”سو …

Read More »

بھارتی وزیر دفاع شنگھائی تعاون تنظیم کے مشترکہ اعلامیے پر بھڑک اٹھے، دستخط سے انکار

بیجنگ (پاکستان امیج)شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے دفاع کا اہم اجلاس چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقد ہوا، تاہم اجلاس کے اختتام پر جاری کیے جانے والے مشترکہ اعلامیے نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو غصے میں مبتلا کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راج ناتھ سنگھ نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ …

Read More »

اسرائیل جب تک غزہ کیخلاف جنگ جاری رکھے گا تب تک پرُامن تعلقات ممکن نہیں: طیب اردوان

استنبول (پاکستان امیج )ترک صدر رجب طیب اردوان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ جب تک اسرائیل غزہ کیخلاف جنگ جاری رکھے گا، اُس وقت تک اُس کے ساتھ “پُرامن” تعلقات ممکن نہیں ہیں۔ نیٹو سربراہی اجلاس کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے اردوان نے غزہ میں انسانی امداد کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے پر اسرائیل پر شدید تنقید …

Read More »

ایس سی او اجلاس: پاک بھارت مشیر قومی سلامتی آمنے سامنے، عاصم ملک نے اجیت ڈوول کو لاجواب کردیا

بیجنگ (پاکستان امیج) چین کے شہر بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی کے مشیروں کے اجلاس میں بھارت اور پاکستان آمنے سامنے آ گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اجلاس میں بھارت کے اجیت ڈوول کو پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے لاجواب کردیا اور عاصم ملک کے ہاتھوں ناک آؤٹ …

Read More »

پاکستان عالمی امن میں اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اگلے ماہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

نیویارک(پاکستان امیج)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کے دوران اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان آئندہ ماہ (جولائی) کے دوران سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داریاں سنبھالے گا۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں پاکستان کی مجوزہ پروگرام …

Read More »