دنیا جہان

بھارت نے پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی ہٹا دی، کچھ فنکاروں کے اکاؤنٹس بھی بحال

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت میں پاکستانی یوٹیوب چینلز اور فنکاروں پر عائد کی گئی پابندی اچانک ختم کردی گئی ہے جس کے بعد بھارتی شائقین ایک بار پھر پاکستانی مواد تک رسائی حاصل کرسکے ہیں۔ پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے جہاں پاکستانی یوٹیوب چینلز اور اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندیاں لگائی تھیں، وہیں فواد خان اور ہانیہ …

Read More »

سلامتی کونسل کی صدارت؛ تنازعات کا پُرامن حل اور علاقائی شراکت داری پاکستان کی ترجیح

نیویارک(پاکستان امیج)پاکستان نے جولائی 2025ء کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کی مکل توجہ اب کثیرالجہتی تعاون، تنازعات کے پُرامن حل اور علاقائی شراکت داری پر مرکوز ہے۔ اقوام متحدہ کے نامہ نگاروں کی تنظیم (UNCA) سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کو پریس بریفنگ دیتے ہوئے سلامتی کونسل کے …

Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کا بھیانک چہرہ اور ناپاک عزائم بے نقاب کردیے

نیویارک(پاکستان امیج)پاکستان نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں بھارت کا بھیانک چہرہ اور ناپاک عزائم دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا۔ بھارتی بیان کے جواب میں سیکنڈ سیکرٹری ربیعہ ا عجاز نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جوابی بیان دیا، جس میں انہوں نے کہا کہ ’’مجھے بھارتی مندوب کے ریمارکس کا جواب دینے پر مجبور ہونا …

Read More »

’لڑکیوں کو چھوٹے کپڑوں کی اجازت، لڑکوں کو چپل بھی منع‘، ملازم کمپنی کی دوغلی پالیسی پر پھٹ پڑا

لندن (پاکستان امیج)آفس کے لباس کے بارے میں ایک نئی بحث نے ہلچل مچا دی ہے، جب ایک ریڈٹ یوزر نے اپنے دفتر میں چپل پہننے پر پابندی کو غیر منصفانہ قرار دیا۔ ان کا سوال تھا کہ جب دفتر میں کرپ ٹاپز اور عام لباس کی اجازت ہے، تو پھر چپل کیوں نہیں؟ کیا یہ واقعی ایک ڈبل اسٹینڈرڈز …

Read More »

ایران اسرائیل جنگ اور سیز فائر، 16 دن بعد مشہد سے پہلی پرواز کی کراچی آمد

مشہد (پاکستان امیج) ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ اور پھر سیز فائر کے بعد ایران کے شہر مشہد سے ایران کی سرکاری ائیر لائن کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق ایران ائیر کی پرواز آئی آر 816 ائیربس اے 319 طیارے کے ذریعے آپریٹ کی گئی ہے۔ طیارے نے رات 1:13 بجے کراچی …

Read More »

پاک فضائیہ کے ساتھ جھڑپ میں بھارتی طیارے تباہ ہوئے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف

انڈونیشیا (پاکستان امیج)انڈونیشیا میں تعینات بھارت کے دفاعی اتاشی کیپٹن شیوکمار نے اعتراف کیا ہے کہ 7 مئی کو پاکستان کے ساتھ فضائی جھڑپ کے دوران بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارے تباہ ہوئے تھے۔ بھارتی ویب سائٹ ’دی وائر‘ کی رپورٹ کے مطابق کیپٹن شیوکمار نے ایک سیمینار کے دوران انکشاف کیا کہ بھارتی طیارے اس لیے مارے گئے کیونکہ …

Read More »

“نیتن یاہو کو چھوڑ دو!” – ٹرمپ نے اسرائیل کی امداد روکنے کا اشارہ دے دیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف جاری عدالتی مقدمات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ کارروائیاں نہ رکیں تو امریکا اسرائیل کو دی جانے والی اربوں ڈالر کی امداد پر نظرثانی کر سکتا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کرتے ہوئے ٹرمپ نے …

Read More »

امریکا نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ شرائط مزید سخت کر دیں

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے اسٹوڈنٹ اور تبادلہ پروگرام کیٹیگریز کی درخواست دینے والوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو “پبلک” کریں تاکہ امریکی حکام ان کی شناخت اور سکیورٹی ویٹنگ کر سکیں۔ یہ ہدایات امریکی قونصل خانوں کراچی اور لاہور کی جانب سے انسٹاگرام پر جاری کی گئیں، جو اس …

Read More »

آشیانہ تھانے کی حدود میں ایک انتہائی افسوسناک اور شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے

لکھنؤ(پاکستان امیج) آشیانہ تھانے کی حدود میں ایک انتہائی افسوسناک اور شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک جعلی تانترک نے جھاڑ پھونک کے بہانے علاج کروانے آئی خاتون کے ساتھ اخلاق سے گری ہوئی حرکت کرتے ہوئے کپڑے اتاردیے، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واقعہ کی تفصیلات کے مطابق علاقے میں آشیانہ کے علاقے میں رہائش پذیر …

Read More »

دنیا کے سب سے بڑے دبئی مال میں ولی عہد نے تمام افراد کے کھانے کا بل ادا کر دیا

دبئی (پاکستان امیج )دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے مال ‘ دبئی مال ‘ اور اس کے مہنگے ترین ریسٹورینٹ میں آپ کھانا کھائیں اور آپ کا بل دبئی اور ابوظبی کے حکمران ادا کر دیں تو یقیناً آپ حیران ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں چند دن پہلے بہت سے افراد کے ساتھ ایسا ہی ہوا …

Read More »