واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف پر عدالتی فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیرف ہٹا دیے گئے تو امریکا غریب ملک بن سکتا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق گزشتہ ہفتے امریکی اپیلز کورٹ نے بعض ٹیرف کو غیرقانونی قرار دیا تھا تاہم حکومت کو 14 اکتوبر تک …
Read More »دنیا جہان
بیجنگ، عظیم جنگی کامیابی کی 80 ویں سالگرہ، شاندار فوجی پریڈ، چینی صدر کا دنیا کو امن کا پیغام
بیجنگ(پاکستان امیج)چین میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی انسداد فاشزم جنگ میں فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر بدھ کے روز بیجنگ میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کا آغاز چینی صدر شی جن پنگ کی آمد سے ہوا، جنہوں نے عالمی رہنماؤں کو خوش آمدید …
Read More »افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی
افغانستان (پاکستان امیج)افغانستان میں 6 شدت کے خطرناک زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی۔ افغان ہلال احمر کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب آنے و الے زلزلے سے اموات کی تعداد 1124 ہوگئی ہے جب کہ زلزلے سے 3251 افراد زخمی ہیں اور 8 ہزار سے زائد گھر تباہ ہوئے ہیں۔ افغانستان …
Read More »پاکستان کی چین کے صدر کو دورے کی دعوت
تیانجن (پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال (Great Hall of the People) میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی اور انہیں اگلے سال پاک-چین دوستی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت دی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے درمیان آہنی، ہمہ …
Read More »7 سال سے لاپتا شوہر کو پہلی بیوی نے انسٹا ریلز پر دوسری بیوی کے ساتھ پکڑ لیا
نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں غیر معمولی واقعہ پیش آیا جس کے چرچے سوشل میڈیا پر بھی ہورہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کے کچھ عرصہ بعد لاپتا ہونے والا شوہر انسٹاگرام ریلز کے ذریعے دوسری خاتون کے ساتھ پکڑا گیا۔ رپورٹس کے مطابق جتیندر کمار کی 2017 میں مران نگر کی خاتون شیلو …
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس نے بھارتی حکومت کی سفارتی ناکامیاں عیاں کردیں
تیانجن (پاکستان امیج)شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر بھارتی حکومت کی سفارتی ناکامیاں عالمی سطح پر عیاں ہو گئیں۔ بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے واپسی پر باڈی لینگویج نے سب کچھ ظاہر کردیا۔ بھارتی وزیراعظم مودی کے چہرے پر مایوسی، سفارتی تنہائی …
Read More »چین اقتصادی ترقی کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھے گا
اسلام آباد(پاکستان امیج)عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اقتصادی ترقی کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھے گا، خاص طور پر جب کہ سی پیک اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور اس کے تحت پاکستان کے اہم ترین اقتصادی شعبوں پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔ وزیر …
Read More »پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، ایس سی او کانفرنس میں جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت
تیانجن (پاکستان امیج)ایس سی او کانفرنس میں پاکستان کو بڑی سفارتی کامیابی مل گئی جب کہ اعلامیے میں جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے جاری اعلامیے میں پاکستان کے دہشتگردی کے حوالے سے موقف کی تائید کی گئی ہے جب کہ دہشتگردی پر پاکستان کا مؤقف ہمیشہ سے واضح اور دو …
Read More »پاکستان پڑوسیوں سے مستحکم تعلقات چاہتا، دہشتگردی امن کیلئے خطرہ ہے: وزیر اعظم
بیجنگ(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، پاکستان اپنے تمام پڑوسیوں سے معمول کے مستحکم تعلقات چاہتا ہے لیکن انتہا پسندی اور دہشتگردی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے شنگائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …
Read More »افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ: 600 جاں بحق، سیکڑوں زخمی، کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے
صوبہ کنڑ(پاکستان امیج)افغانستان کے صوبہ کنڑ میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 600 افراد جاں بحق اور ہزار سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ افغان میڈیا طلوع نیوز کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر میں 8 کلو میٹر زیرِ زمین تھا، جس کی شدت 6 ریکارڈ کی …
Read More »
Pakistan Image