چین (پاکستان امیج)ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مسئلے کی بنیادی وجہ ایران میں غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں۔ فریقین سے اپیل کرتے ہیں وہ فوجی کارروائیاں بند کردیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ طاقت اور جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، فریقین …
Read More »دنیا جہان
مکہ مکرمہ میں پانچویں صدی ہجری کے قرآن کریم کے نایاب نسخے کی نمائش
مکہ مکرمہ (پاکستان امیج)مکہ مکرمہ میں پانچویں صدی ہجری کے قرآن کریم کے نایاب نسخے کو نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا۔ مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں واقع قرآن میوزیم نے اسلامی فنون کے ایک منفرد اور نایاب مثال کو اجاگر کیا ہے اور قرآن کریم کے ایک نایاب اور تاریخی نسخہ کو نمائش کیلئے پیش کیا۔ نسخے …
Read More »ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا دھچکا، ایک ہی دن میں دو اہم فیصلے آگئے
واشنگٹن:(پاکستان امیج) امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کو ایک ہی دن میں دو اہم عدالتی فیصلوں کا سامنا کرنا پڑا، جس نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میں 40 کروڑ ڈالر مالیت کے بال روم منصوبے پر عارضی طور پر کام روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت کا …
Read More »فوجی طیارہ حادثے کا شکار، 29 افراد ہلاک
ماسکو(پاکستان امیج)روس میں ایک افسوسناک فضائی حادثے کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے، جس نے پورے ملک کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے۔ روسی وزارتِ دفاع کے مطابق فوج کا ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 26 کریمیا کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا، جس میں سوار تمام افراد لقمہ اجل بن گئے۔ حکام کے مطابق حادثے کا …
Read More »کھیل کھیل میں گڑیا کا جنازہ، غزہ میں بچوں کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل پگھلا دیے
غزہ (پاکستان امیج)غزہ سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل پگھلادیے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کیمپ میں موجود معصوم بچے اپنی گڑیا کے ساتھ کھیل رہے ہیں جب کہ کھیل کے دوران بچے اپنی گڑیا کو اسٹریچر پر رکھ کر جنازے کی نقل کر رہے ہیں۔ View this post on Instagram …
Read More »خطے میں قیام امن؛ ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان اہم اجلاس
اسلام آباد(پاکستان امیج)ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان ایک اہم (سہ فریقی) اجلاس منعقد ہوا جس میں علاقائی امن و استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے دوران چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعتماد سازی اور تعلقات کی بہتری کے لیے ثالثی کا کردار ادا کیا۔ چینی حکام نے …
Read More »سائنس دانوں نے سگریٹ نوشی ترک کرنے کا مؤثر طریقہ ڈھونڈ نکالا!
نیویارک(پاکستان امیج)دنیا بھر میں 2014 سے 2023 تک سگریٹ نوشی چھوڑنے سے متعلق ایک نئے جائزے میں یہ سامنے آیا ہے کہ سگریٹ ترک کرنے کا سب سے مؤثر طریقہ نکوٹین والے الیکٹرانک سگریٹس (ویپس) کا استعمال ہے۔ شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ نکوٹین سے بھرپور ویپس، سگریٹ چھوڑنے میں نکوٹین کے متبادل طریقوں جیسے پیچز، چیونگ گم، لوزینجز …
Read More »ایران جنگ سے یو اے ای کی اسٹاک مارکیٹس میں سرمایہ کاروں کے 120 ارب ڈالر ڈوب گئے
ایران (پاکستان امیج)ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ نے جہاں خطے کی سیکیورٹی کو متاثر کیا ہے، وہیں خلیجی معیشت پر بھی گہرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ 28 فروری کو جنگ کے آغاز سے اب تک متحدہ عرب امارات کی دو بڑی اسٹاک مارکیٹوں، دبئی اور ابوظہبی کو مجموعی طور پر 120 ارب ڈالر کا غیر معمولی …
Read More »قطر جانے والے پاکستانیوں کے لئے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل
دوحہ (پاکستان امیج) قطر جانے والے پاکستانیوں کے لئے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کر دی گئی۔ قطر میں پاکستان کی ایمبسی نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال کے باعث قطر میں ویزا آن ارائیول دستیاب نہیں، پاکستانی شہری قطر جانے سے پہلے پیشگی ویزا حاصل کریں، بغیر ویزا قطر سفر کرنے والے مسافروں کو مشکلات …
Read More »آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود ٹرمپ ایران جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، وال اسٹریٹ جرنل
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود وہ ایران جنگ ختم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وال سٹریٹ جرنل نے ٹرمپ انتظامیہ کے حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ٹرمپ نے اپنے معاونین سے کہا ہے کہ وہ ایران جنگ کو ختم کرنے کے لیے تیار ہیں …
Read More »
Pakistan Image