راولپنڈی (پاکستان امیج)معرکۂ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج نے اس عزم کا اظہار کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت یا دشمن کے عزائم کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت، درستگی اور عزم کے ساتھ دیا جائے گا، معرکۂ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت، تیاری اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، …
Read More »پاکستان
معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج)معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس سہ پہر دو بجے ہوگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینیئر افسران بھی ہوں گے۔
Read More »ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، دانش اسکولوں کا سنگ بنیاد: وزیراعظم گلگت بلتستان پہنچ گئے
اسلام آ باد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان پہنچ گئے، جہاں وہ متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور دانش اسکولوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ پرائم منسٹر آفس میڈیا ونگ کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے، جہاں گورنر سید مہدی شاہ اور نگران وزیرِ اعلی جسٹس (ر) یار محمد نے …
Read More »سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس طلب، ججز ٹرانسفر سمیت دیگر امور زیرغور آئینگے
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آئندہ جمعرات 14 مئی کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس اہم اجلاس میں ججز کے خلاف زیرالتوا شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔ علاوہ ازیں سپریم جوڈیشل کونسل کے …
Read More »وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7ای کالعدم قرار دے دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7E کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے سیکشن 7E کی بحالی کے لیے دائر ایف بی آر کی اپیلیں بھی خارج کردیں جبکہ سیکشن 7E کے تحت ایف بی آر کے اٹھائے گئے تمام اقدامات بھی کالعدم قرار دے دیے گئے۔ سیکشن 7E کے تحت ایسے پلاٹس پر بھی …
Read More »کفایت شعاری اقدامات کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں بڑی کٹوتی کر دی گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)کفایت شعاری اقدامات کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں بڑی کٹوتی کردی گئی،وفاقی پی ایس ڈی پی 167 ارب روپےکم ہوکر 833 ارب روپےرہ گیا،بعض وزارتوں کوجاری کردہ 22 ارب 62 کروڑروپے واپس بھی لے لیے گئے،وزارتوں کو نظرثانی شدہ بجٹ کے اندر رہ کر اخراجات کی ہدایت ردی گئی ہے۔ دستاویز کےمطابق ارکان پارلیمنٹ کی مختلف …
Read More »‘پروجیکٹ فریڈم’ روکنے پر پاکستان ٹرمپ کا شکر گزار، ایرانی سفیر کا ردعمل
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مجوزہ آپریشن ’پروجیکٹ فریڈم‘ کو عارضی طور پر روکنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے بروقت اور مثبت اقدام قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم نے صدر ٹرمپ کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ …
Read More »زیادتی کیس: یوٹیوبر رجب بٹ پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
لاہور(زیبائے پاکستان)لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں یوٹیوبر رجب بٹ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد نہیں کی جا سکی۔ بدھو کو لاہور کی سیشن کورٹ میں مشہور یوٹیوبر رجب بٹ اور دیگر کے خلاف مبینہ زیادتی کے کیس کی سماعت ہوئی جہاں ایڈیشنل سیشن جج یاسر عرفات نے کیس کی کارروائی چلائی۔ سماعت کے دوران ملزمان …
Read More »حالیہ بھاری ادائیگیوں کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم
اسلام آباد(پاکستان امیج) حالیہ بھاری ادائیگیوں کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہوگئے۔ آئی ایم ایف سے چند روز میں ایک ارب 21 کروڑ ڈالرز فنڈز ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر مزید بڑھ جائیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویز کے مطابق ایک سال میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 6 ارب 50کروڑ 96لاکھ ڈالرز کا …
Read More »سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ مزید کتنا سستا؟
کراچی (پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی 24قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوئی جس سے سونے کی نئی قیمت 4لاکھ 77 ہزار کی سطح پر آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ …
Read More »
Pakistan Image