اسلام آباد(پاکستان امیج)(امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں بحال ہو سکتے ہیں جس کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا اور ممکنہ جنگ کے …
Read More »پاکستان
سانحہ 9 مئی؛ پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں
لاہور(پاکستان امیج)سانحہ 9 مئی 2023 کو 3 سال مکمل ہوگئے ہیں جس کے بعد پولیس نے مقدمات اور عدالتی کارروائی کی جامع رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کل 319 مقدمات درج ہوئے جن میں 35962 ملزمان نامزد جبکہ 11367 گرفتار کیے گئے۔ اسی طرح 319 مقدمات میں 307 کے چالان پیش ہو چکے ہیں …
Read More »ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے۔ 20 سال پرانے قتل کیس میں ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے ملزم کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم …
Read More »مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی، جیٹ فیول مزید مہنگا
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے جب کہ جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مٹی کا تیل 41 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے، جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 318 روپے96 پیسے فی لیٹر مقرر …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری کی روسی قیادت کو ’یومِ فتح‘ پر مبارک باد
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی قیادت کو ’یومِ فتح‘ پر مبارک باد پیش کی ہے۔ میڈیا ونگ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور روسی عوام کو یومِ فتح پر مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ فسطائیت کے خلاف عظیم جنگ …
Read More »قطر سے سستی گیس ملنے کی امید، پاکستان نے ایل این جی کی سب سے کم عالمی بولیاں مسترد کردیں
اسلام آباد(پاکستان امیج) قطر سے سستی گیس ملنے کی امید پر پاکستان نے ایل این جی کی سب سے کم عالمی بولیاں مسترد کر دیں۔ پاکستان دو کارگوز ’’ٹرم کنٹریکٹ‘‘ کی شرح پر حاصل کر سکتا ہے جو برینٹ خام تیل کی قیمتوں کے 13.37 فیصد کے برابر ہے۔ پاکستان نے جمعرات کے روز ایل این جی کے 2 اسپاٹ …
Read More »دیر بالا؛ گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4افراد زخمی
پشاور(پاکستان امیج)دیر بالا کے علاقے واڑی باغ، کارو درہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں باٹ محمد مناف ولد بہادر خان کے گھر کی چھت اچانک گر گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ مقامی افراد نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے ملبے تلے دبے 4 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا، …
Read More »معرکہ حق میں اللہ کے فضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں اللہ کے فضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دی۔ معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ اور بحریہ کے افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھا …
Read More »حکومت بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کیلئے تیار، کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے بل کتنے بڑھ جائینگے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ بجلی پر دی جانے والی غیر ہدفی سبسڈیز مرحلہ وار ختم کی جائیں گی۔ اس فیصلے کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کم بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے بلوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ وزارتِ توانائی ذرائع کے حوالے …
Read More »پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
کراچی(پاکستان امیج) سماجی تحفظ پروگرام کے تحت پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کے لیے سہ ماہی 3 ہزار روپے دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے بورڈ کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں سماجی تحفظ کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے …
Read More »
Pakistan Image