اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے عیدالاضحیٰ کے سلسلہ میں سرکاری ملازمین اور پنشنروں کو تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خزانہ نے مئی 2026 کی تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت عیدالاضحیٰ کے پیش نظر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو 22 مئی کو ادائیگیاں …
Read More »پاکستان
خواتین کیلئے محفوظ پنجاب میری اولین ترجیح ہے، مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی اولین ترجیح خواتین کے لیے ایک محفوظ پنجاب بنانا ہے جہاں ہر خاتون بلا خوف و خطر، اعتماد اور تحفظ کے ساتھ گھر سے باہر نکل سکے اور اسے کسی قسم کی ہراسانی یا بدسلوکی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن …
Read More »صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی نرسز کی خدمات کے بغیر ممکن نہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر پیغام
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک میں صحت کی بنیادی سہولیات کی عوام تک بآسانی اور موثر فراہمی نرسز کی خدمات کے بغیر ممکن نہیں۔ نرسز کے عالمی دن 12 مئی 2026 پر پیغام دیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نرسز کے عالمی دن پر میں دنیا بھر اور بالخصوص پاکستان میں …
Read More »رہائشی پلاٹوں کی کیٹیگری کمرشل میں تبدیل کرنے سے متعلق وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق کیس نمٹا دیا۔ عدالت نے رہائشی پلاٹوں کی کیٹیگری کمرشل میں تبدیل کرنے پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس لے لیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ پارکس، ہسپتالوں اور کھیل کے میدانوں سمیت عوامی مقامات کی کیٹیگری تبدیل نہیں کی جا سکے گی۔ جسٹس عامر فاروق نے …
Read More »پاکستان میں ایرانی طیاروں سے متعلق رپورٹ پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایرانی طیاروں کی پاکستان میں موجودگی کے حوالے سے دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ دفتر خارجہ نے نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کو گمراہ کن اور سنسنی خیز قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں …
Read More »لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں دھماکا،2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں نورنگ ریلوے پھاٹک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس نے دھماکے کی تصدیق کی ہے جب کہ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ دھماکے میں اب تک 7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد شہری زخمی ہوچکے ہیں، جاں بحق افراد میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ پولیس …
Read More »سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ذوالحج 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت سے متعلق پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پیشگوئی جاری کر دی۔ سپارکو کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کا نیا چاند 17 مئی 2026 کو رات 1 بج کر 1 منٹ پر پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق پیدا ہونے کی توقع ہے۔ سپارکو کے مطابق 17 مئی …
Read More »حکومت کیلیے کمائی کا بڑا ذریعہ، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو اپنی کمائی کا بڑا ذریعہ بنالیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عوام سے پیٹرول پر198روپے،ڈیزل پر 113روپے71پیسے فی لیٹر ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 216 روپے68پیسے بنتی ہے جب کہ پیٹرول پر فی لیٹر 198 روپے …
Read More »ایوان کے اندر کیا حکمت عملی اپنائی جائے؟ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی اسمبلی ایوان کے اندر کی حکمت عملی زیر بحث آئے گی، پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر کی ایڈوائزری کمیٹی کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔ اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پارلیمانی پارٹی …
Read More »طلبہ کے لیے خوشخبری: موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا!
لاہور(پاکستان امیج) شدید گرمی سے بد حال طلبہ وطالبات کے لیے خوشخبری ہے کہ موسم گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب رانا سکندر حیات نے آج صوبے بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا …
Read More »
Pakistan Image