پاکستان

2026 میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟

لاہور(پاکستان امیج)دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کسی اینڈرائیڈ ڈیوائس بنانے والی کمپنی کا نہیں بلکہ ایپل کا آئی فون 17 ہے۔ اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعدادوشمار جاری کرنے والی کمپنی کاؤنٹر پوائنٹ ریسرچ نے 2026 کی اولین سہ ماہی (جنوری سے مارچ) کے دوران سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فونز کے …

Read More »

حکومت کا سرکاری ملازمین کوعید سے پہلے تنخواہ دینے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)حکومت نے سرکاری ملازمین کو عیدالاضحیٰ سے قبل تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، ملازمین کو 21 مئی کو تنخواہوں کے ساتھ ساتھ پنشن بھی ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی آمد سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے تنخواہوں اور پنشن کی پیشگی …

Read More »

نادرا کا بڑا قدم! ایک کلک پر پورے پاکستان کے سینٹرز کی معلومات حاصل کریں

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت کے لیے اپنی نئی ویب سائٹ پر nGRIDS نامی جدید فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے ملک بھر میں نادرا مراکز اور متعلقہ سہولیات کی تفصیلات باآسانی حاصل کی جا سکتی ہیں۔ نادرا کے پبلک انفارمیشن آفیسر سید شباہت علی کے مطابق عام شہری اکثر یہ جاننا …

Read More »

حکومت کا عوام دوست منصوبہ! الیکٹرک بائیک اسکیم فیز 2 کا آغاز؛ جانیں مکمل تفصیل

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے پاکستان میں ماحول دوست سواریوں کے فروغ اور پٹرول کی بچت کے لیے پرائم منسٹر الیکٹرک بائیک اور رکشہ اسکیم 2026 کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت الیکٹرک بائیکس، رکشوں اور لوڈرز کی خریداری پر بھاری سبسڈی اور آسان اقساط کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ سرکاری …

Read More »

کرنسی مارکیٹ میں بڑی تبدیلی؟ جانیں ڈالر، یورو اور پاؤنڈ کے چونکا دینے والے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں آج بدھ 6 مئی 2026 کو کرنسی ریٹس جاری کر دئیے گئے ہیں جن کے مطابق امریکی ڈالر سمیت اہم عالمی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.00 روپے میں خریدا جبکہ 279.80 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ یورو کی قدر 325.24 …

Read More »

پاکستان کی درخواست پر “پروجیکٹ فریڈم” کو روکنے کے اعلان پر ٹرمپ کا شکر گزار ہوں، وزیر اعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جرات مندانہ قیادت اور آبنائے ہرمز میں “پروجیکٹ فریڈم” کو عارضی طور پر روکنے کے بروقت اعلان پر ان کا شکر گزار ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا پاکستان اور دیگر برادر ممالک، …

Read More »

بشریٰ بی بی سے فیملی ملاقات کی درخواست؛ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور سلمان اکرم کے درمیان تلخی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی اور فیملی ملاقات کی درخواست پر سماعت کے دوران ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد اور سلمان اکرم کے درمیان تلخی ہوگئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی۔ ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نوید حیات ملک اور بشریٰ بی بی کی بیٹی کی جانب سے سلمان …

Read More »

پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو چکا ہے، مریم نواز شریف

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو چکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ دوران ملاقات ارکان اسمبلی نے شہروں کی طرح دیہات میں بھی ستھرا پنجاب کے تحت صفائی کا مربوط نظام لانے پر …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں 3 روزہ وقفے کے بعد بڑا اضافہ

کراچی(پاکستان امیج )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 3 روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 111 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 666ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 11ہزار 100روپے کے اضافے سے …

Read More »

کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو اربوں روپے کا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو 63ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ ڈسکوز نے کیلنڈر سال 2026 کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کروا دی، جس کی 19 مئی کو سماعت کی جائے گی۔ درخواست کے مطابق جنوری تا مارچ کیپسٹی چارجز کی مد …

Read More »
RSS
Follow by Email