اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میرپور اور سیسکو اکیڈمی نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ایس سی او سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میرپور اور سیسکو اکیڈمی نے سِسکو ای ایم ای اے نیٹ اکیڈ کپ 2026 میں شاندار فتح حاصل کی۔ایس سی او سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میرپور اور سیسکو اکیڈمی نے 70 …
Read More »پاکستان
مہنگائی 22 ماہ بعد پھر ڈبل فیگر میں داخل، عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئیں
اسلام آباد (پاکستان امیج)ملک میں مہنگائی 22 ماہ کے بعد ایک بار پھر ڈبل فیگر میں داخل ہو گئی ، جس سے ملک کے غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات دوچند ہو گئی ہیں۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اپریل میں قیمتوں میں سالانہ بنیاد پر تقریبا 11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔مہنگائی کی شرح میں اس اضافے کی بڑی …
Read More »امریکی فورسز کے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز کا عملہ پاکستان منتقل کر دیا گیا، اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ امریکی فورسز کی جانب سے قبضے میں لیے گئے ایرانی مال بردار بحری جہاز ایم وی توسکا کے 22 رکنی عملے کو بحفاظت پاکستان منتقل کر دیا گیا، یہ اقدام امریکہ اور ایران کے درمیان اعتماد سازی کی ایک بڑی …
Read More »کراچی میں 21 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، ایم کیو ایم نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا
کراچی(پاکستان امیج)ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی میں شدید گرمی میں مختلف علاقوں میں 21 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ دیا۔متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) نے شہر میں جاری بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور کے الیکٹرک کے رویے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے شہریوں پر “ظلم قرار دے دیا ہے۔ایم کیو ایم …
Read More »ملک بھر میں گرمی کا راج، کراچی میں پارہ 41 ڈگری تک پہنچ گیا
کراچی (پاکستان امیج)سمندر کے کنارے بسا شہر کراچی ان دنوں شدید گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے جہاں مسلسل بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور ہوا میں نمی کی انتہائی کمی نے شہریوں کی روزمرہ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری …
Read More »چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت 3 مجرمان کو 6، 6 بار سزائے موت
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بدنامِ زمانہ چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو سمیت تین مجرمان کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں خارج کر دی ہیں اور انہیں سنائی گئی چھ چھ بار سزائے موت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ جسٹس ہاشم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اس اہم کیس کی سماعت کی۔ …
Read More »آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،ایک ہفتے میں 20کلو آٹے کا تھیلا200روپے تک مہنگا ہوگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ایک ہفتے میں آٹے کا 20کلو کا تھیلا 200روپے تک مہنگاہوگیا، کراچی کے شہری ملک میں سب زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں،جہاں آٹے کا 20کلو کا تھیلا 2500روپے تک پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے، جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کے ساتھ بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ این ڈی ایم اے ترجمان کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے …
Read More »اسلام آباد اور گرد و نواح میں 5.2 شدت کا زلزلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 128 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان اور سنکیانگ کے سرحدی علاقے میں تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے …
Read More »سونے کی قیمت میں معمولی کمی، 4 مئی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ہفتے کے روز جاری کیے گئے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں گزشتہ روز قیمت کم ہو گئی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین …
Read More »
Pakistan Image