اسلام آباد(پاکستان امیج)معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
پریس کانفرنس سہ پہر دو بجے ہوگی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینیئر افسران بھی ہوں گے۔
کراچی(پاکستان امیج)بالائی فضاؤں میں موجود ہائی پریشر ایریا آج سے مزید طاقتور ہو سکتا ہے …