ایران (پاکستان امیج)ایرانی صدارتی دفتر کے ترجمان مہدی طباطبائی نے ملکی قیادت میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی قیادت کے اندر مثالی اتحاد قائم ہے۔ ایران نے مذاکرات کے دروازے کھلے رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر ہی ممکن ہیں۔ انہوں نے امریکی صدر …
Read More »#ٹرینڈنگ
جنگ اب ایران میں سخت گیر اور معتدل حلقوں کے درمیان ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس
واشنگٹن (پاکستان امیج)وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے میڈیا سے گفتگو میں ایران کے ساتھ جنگ بندی کی توسیع کے معیاد کے بارے میں کہا ہے کہ کوئی ڈیڈ لائن نہیں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا کہ دراصل اس وقت جنگ ایران کے اندر سخت گیر اور معتدل حلقوں کے …
Read More »پہلگام فالس فلیگ آپریشن؛ ڈی جی آئی ایس پی آر کی 30 اپریل 2025 کی بریفنگ کے اہم نکات
راولپنڈی (پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے 30 اپریل 2025ء کو بریفنگ کے دوران پہلگام فالس فلیگ سے پردہ اٹھایا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلگام فالس فلیگ کے حوالے سے جو سوالات اور خدشات بھارت کے سامنے رکھے ان کا جواب ایک سال بعد بھی نہیں مل سکا۔ ڈی …
Read More »وزیر اعظم سے ایرانی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال،امن کوششوں پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں سینئر وفاقی …
Read More »ایران امریکا جنگ بندی سے متعلق پیشرفت؛ وزیراعظم نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں سینئر وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس …
Read More »فیلڈ مارشل اور وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر ایران پر حملے مؤخر کر رہے ہیں، ٹرمپ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر فی الحال ایران پر حملے پر مؤخر کر رہے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ایران کی حکومت اندرونی طور پر شدید تقسیم …
Read More »امریکا نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر دیا، ایران اسے کھولنا چاہتا ہے؛ ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر دیا ہے اور ایران دراصل اسے کھولنا چاہتا ہے تاکہ یومیہ کروڑوں ڈالر کی آمدنی دوبارہ حاصل کی جا سکے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے تازہ بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران آبنائے ہرمز کو …
Read More »وزیراعظم نے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قبول کرنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)شہباز شریف نے جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قبول کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ بندی میں توسیع ایک مثبت اور اہم قدم ہے جو جاری سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ …
Read More »پیک ٹائم کے دوران بجلی کی فراہمی میں بہتری، لوڈشیڈنگ نقصانات والے علاقوں تک محدود
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں بجلی کی پیداوار میں اضافے کے سبب پیک ٹائم کے دوران بجلی کی فراہمی میں بہتری آنے لگی اور لوڈ شیڈنگ نقصانات والے علاقوں تک محدود ہوگئی۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق صوبوں کی طرف سے ڈیمانڈ کی بدولت پیک ٹائم میں ڈیموں سے زیادہ پانی کے اخراج سے 5125 میگاواٹ بجلی پیدا ہوئی، ملک کے …
Read More »ناقابل تسخیر دفاع کی جانب ایک اور قدم، پاک بحریہ کا اینٹی شپ ویپن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی (پاکستان امیج)پاکستان نیوی نے “تیمور” ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب لائیو ویپن فائرنگ تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ میزائل مقامی سطح پر تیار کردہ جدید اینٹی شپ ویپن سسٹم ہے، جس نے اپنے ہدف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ …
Read More »
Pakistan Image