اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست اپنی اپنی جگہ مگر پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، اور سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ملک کو مضبوط اور مستحکم بنایا جائے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ …
Read More »#ٹرینڈنگ
تنخواہ دار نچلے طبقے کو سبسڈی دینا مقصد ہے، کئی شعبوں کو ریلیف دے رہے ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ نئے مالی سال میں تنخواہ دار نچلے طبقے کو سبسڈی دینا مقصد ہے، بجٹ میں کئی شعبوں کو ریلیف دیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال، سربراہ ٹیکس پالیسی آفس …
Read More »کراچی کی حکومت کےلیے ہرحربہ استعمال کرنےوالے ہمیں طعنے نہیں دےسکتے، سعد رفیق کی پیپلزپارٹی پر تنقید
اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی مقامی حکومت حاصل کرنے کے لیے ہر حربہ استعمال کرنے والے اور ہماری ضمانت پر ایم کیو ایم کے ساتھ کیے گئے وعدوں سے پھرنے والے مسلم لیگ (ن) کو لاہور میں …
Read More »امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کے موقع پر متوقع
ایران (پاکستان امیج)ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع ہیں، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر حالات سازگار رہے تو معاہدہ اجلاس سے ایک روز قبل بھی طے پا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق جی سیون ممالک کا سربراہ اجلاس …
Read More »راولپنڈی میں گھر کے اندر زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی
راولپنڈی(پاکستان امیج)گھر کے اندر زور دار دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی کی آفندی کالونی میں واقع ایک گھر میں گیس بھر جانے کے باعث زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے کے بعد گھر میں آگ بھڑک اٹھی، جس میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 …
Read More »وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ دستاویزات کی منظوری دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں نئے مالی سال کے لیے بجٹ دستاویزات کے مسودے کی منظوری دے دی گئی۔ قبل ازیں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کابینہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کے مسودے …
Read More »آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ متوقع
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت کی جانب سے ائندہ مالی سال 2026-27کیلئے 17.5 ٹریلین روپے سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے اور ٹیکس کی شرح میں کمی مد میں50 ارب روپے تک کا ریلیف دیئے جانے کا امکان ہے جبکہ ٹیکس ریلیف دینے ٹیکس ریونیو کا …
Read More »وزیر داخلہ کی سی ایم ایچ پشاور آمد، پاک فوج اور فیڈرل کانسٹیبلری کے اہلکاروں کی عیادت کی
پشاور(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ روز کمبائنڈ ملٹری ہسپتال(سی ایم ایچ) پشاور کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال میں پاک فوج اور فیڈرل کانسٹیبلری کے اہلکاروں کی عیادت کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی فردا فردا زخمی اہلکاروں کے پاس گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے پاک فوج اور ایف سی اہلکاروں کے …
Read More »وزیراعظم کی ہدایت پر ای سی سی نے خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کی منظوری دے دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ای سی سی نے خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کی منظوری دے دی۔ وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 12 جون 2026وزیراعظم کے احکامات کی روشنی میں وزارتِ فوڈ سیکیورٹی نے خیبر پختونخوا کے عوام کو گندم کی فراہمی کے اقدامات مکمل کر …
Read More »وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم میں شہریوں کو مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کی ہے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر اپنا گھر اسکیم کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو اپنا گھر اسکیم کی اب تک کی پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔ وزیر اعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »
Pakistan Image