راولپنڈی(پاکستان امیج) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ تنازع پر مذاکرات کے ذریعےکسی نتیجے پر پہنچنا ناگزیرہے جب کہ مذاکراتی حل میں ناکامی اور فوجی تصادم پر مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئےگا۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے …
Read More »#ٹرینڈنگ
قلات اور گوادر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا ایک میجر شہید
قلات گوادر(پاکستان امیج)بلوچستان کے اضلاع قلات اور گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کے دوران فتنہ الہندستان کے 4 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے، جبکہ ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں پاک فوج کے میجر وجاہت وحید نے جام شہادت نوش کرلیا۔ پاک فوج کے …
Read More »روس پر امریکی پابندیوں میں نرمی کے بعد خام تیل معمولی سستا ہو گیا
روس(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد برینٹ خام تیل کے نرخ تقریباً ایک فیصد گر کر 108.80 ڈالر فی بیرل پر آگئے۔ قیمتوں میں یہ کمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روس سے متعلق متعدد مجوزہ پابندیاں ختم کرنے کے فیصلے کے بعد سامنے آئی ہے۔ …
Read More »وفاقی آئینی عدالت: جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی آئینی عدالت میں منعقدہ ایک باوقار تقریب کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔ یہ تقریب حلف برداری وفاقی آئینی عدالت میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں ججز، عدالتی افسران و اسٹاف، لاء افسران نے شرکت …
Read More »وزیراعظم نے اسلام آباد میں دانش اسکول کاافتتاح کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) زیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دانش اسکول کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کو دانش اسکول اسلام آباد کے حوالے سے بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ یہ اسکول 30ایکڑ رقبے پر تعمیر کیا گیا ہے جہاں کلاسز ششم ،ہفتم اور ہشتم سے شروع کی گئی ہیں۔ ہرکلاس میں 120بچے …
Read More »بلوچستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ(پاکستان امیج)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کر کے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 17 اکتوبر کو پنج پائی میں دہشت گردوں کی سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش سیکیورٹی …
Read More »نومبر تک کیلیے توانائی ضروریات کا انتظام کر لیا، وزیرخزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے باعث توانائی کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں کے ابتدائی اثرات سے پاکستان اب تک نمٹنے میں کامیاب رہا ہے تاہم خلیجی ممالک میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملے ملکی معیشت کے لئے تشویش کا باعث ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا …
Read More »ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری اور ترقیاتی اقدامات میں پیش رفت
اسلام آباد(پاکستان امیج) رواں سال کے دوران ایس آئی ایف سی نے متعدد ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری اور ترقیاتی اقدامات کو فروغ دیا۔ صنعتی شعبے میں 7 نئے سیمنٹ پلانٹس کی منظوری میں سہولت دی گئی جن میں تقریباً 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ توانائی کے شعبے میں ایس آئی ایف سی نے 435 کلومیٹر طویل …
Read More »مولانا کے بغیر بھی حکومت چلے گی، اداروں کو مضبوط بنائیں گے، گورنر پختونخوا
اسلام آباد(پاکستان امیج) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا کے بغیر بھی حکومت چلے گی، ہم ادارے مضبوط کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن سلجھے ہوئے سیاستدان ہیں، لیکن ان کی پرسوں کی تقریر سے مایوسی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا خود امن و …
Read More »پاکستان کا ہرانچ محفوظ ہے؛ سرحد پار دراندازی کسی قیمت پر برداشت نہیں، کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ
راولپنڈی (پاکستان امیج)کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا نے واضح اور دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرحدوں کے تقدس پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا ، خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت جواب دیا جائے گا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سید عامر رضا نے کہا …
Read More »
Pakistan Image