اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملک بھر کے پانچ لاکھ ہونہار اسکول و مدارس کے طالب علموں کو میرٹ پر کروم بُکس اور انٹرنیٹ کی سہولت کی فراہمی کے اجرا کی تقریب جاری ہے جس میں وہ خطاب کر رہے ہیں۔ وزیرا عظم نے کہا کہ نوجوانوں کو تعلیم سے روشناس کرانا ہم سب کی ذمے داری ہے، …
Read More »#ٹرینڈنگ
پاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلند
اسلام آباد(پاکستان امیج ) ترکیہ میں دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھائی جس پر قوم کا سر فخر سے بلند ہوگیا۔ عالمی سطح پر افواج پاکستان کی ملٹری ڈرون ٹیم کی مہارت، درستگی اور مسابقتی برتری نے پورے ملک کو فخر سے سرشار کر دیا۔ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ عالمی ملٹری …
Read More »ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)عمان سے مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی ) لے کر آنے والے 2 بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے، جس کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پاکستان پہنچنے والے دونوں بحری جہاز مجموعی طور پر 7 ہزار 603 میٹرک ٹن ایل پی …
Read More »گوادر میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، بلوچستان کی سیاسی قیادت کا فورسز کو خراجِ تحسین
کوئٹہ (پاکستان امیج)گوادر میں فتنہ الہندوستان کی جانب سے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے پر بلوچستان کی سیاسی قیادت نے سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ فتنہ الہندوستان کی جانب سے خواتین کو جنگ کا حصہ بنانے پرصوبائی وزراء سمیت تمام سیاسی قیادت نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بلوچستان کی سیاسی قیادت نے فتنہ الہندوستان …
Read More »پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اظہار تشویش، سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
استنبول(پاکستان امیج) پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے امن کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور چاروں ممالک نے فلسطین میں دو ریاستی حل پر جلد عمل درآمد کا مطالبہ کردیا۔ استنبول میں آر 4 ملکوں(پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب ) کے وزرائے خارجہ کا اجلاس …
Read More »پاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ، فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخ
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر پاکستان ریلویز میں محفوظ ٹرین آپریشن یقینی بنانے کے لیے ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے، جو 31 دسمبر تک برقرار رہے گی۔ ہنگامی حالت کے نفاذ کے تحت فیلڈ …
Read More »خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈز کے اجرا کا طریقہ کار سخت کرنے کا فیصلہ
پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈز کے اجرا کا طریقہ کار سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے مجاز اتھارٹی کی پیشگی منظوری کے بغیر ایس اے پی (سیپ) سسٹم میں فنڈز کے اندراج پر پابندی عائد کردی ہے، جبکہ فنڈز کے اجرا میں تاخیر، غفلت یا قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے افسران اور اہلکاروں …
Read More »دہشت گرد جہاں بھی موجود ہوں گے، انہیں سخت جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل
اسلام آباد(پاکستان اامیج) آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کور ہیڈ کوارٹرز، پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہیں موجودہ سیکیورٹی صورتحال، انسداد دہشت گردی کی جاری کارروائیوں، بارڈر مینجمنٹ کے اقدامات اور صوبے میں تعینات فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے افسران …
Read More »پیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار
اسلام آباد(پاکستان امیج)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل کے حوالے سے پیٹرول پمپ مالکان نے ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پیٹرولیم سے ملاقات کا وقت مانگ لیا،آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کو خط …
Read More »سعودی عرب میں حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، پاکستانی شہری سمیت 10 زخمی
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ آرامکو کے شیبہ آئل فیلڈ اور دمام کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی اطلاعات ہیں۔ سعودی وزارت توانائی اور سعودی پریس ایجنسی کے مطابق بدھ کی صبح سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں واقع آرامکو …
Read More »
Pakistan Image