پشاور(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف کی آج پشاور آمد کے موقع پر اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی سمیت سیکیورتی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کے وی وی آئی پی دورے کے لیے سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کرتے ہوئے جامع پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دورے کی سیکیورٹی پر 462 …
Read More »#ٹرینڈنگ
پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کا اجلاس طے
اسلام آباد(پاکستان امیج) پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کا اجلاس طے ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں پیٹرول لیوی کے خاتمے کے معاملے پر حکومتی اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کے اجلاس کا …
Read More »خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال، ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او اختیارات تفویض
پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او اختیارات تفویض کر دیے گئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بتایا کہ امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر تمام ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او آرڈیننس 1960 کے …
Read More »ہمارے لیے پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
ممبئی(پاکستان امیج امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ جغرافیائی اہمیت اور پاکستان کی جوہری صلاحیت کے باعث امریکا کے لیے اسلام آباد کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے۔ انہوں نے اس ضرورت کا موازنہ بھارت کے ایران کے ساتھ تعلقات سے کیا۔ بھارتی ٹی وی نیٹ ورک 18 کو انٹرویو دیتے ہوئے مارکو روبیو کا کہنا …
Read More »پختونخوا؛ پی ٹی آئی دور اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن بے نقاب
پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن اور لوٹ مار بے نقاب ہوگئی۔ سرکاری آڈٹ رپورٹ میں قرار دیا گیا ہے کہ یہ محض بدانتظامی نہیں بلکہ منظم کرپشن ہے، جس سے خیبرپختونخوا کے خزانے کو صرف ایک سال میں 16 ارب 94 کروڑ روپے سے زائد کا …
Read More »الیکشن کمیشن کا اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2015 کے بلدیاتی قانون کے تحت کروانے کا حکم دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ سیکرٹری داخلہ اور الیکشن کمیشن حکام پیش ہوئے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کمیشن کا مختصر حکم نامہ بھی پڑھ کر …
Read More »راجن پور میں مسافر بس الٹنے سے 9 افراد جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 32 مسافر زخمی
راجن پور(پاکستان امیج) انڈس ہائی وے پر بنگلہ ہدایت کے قریب کراچی سے ڈیرہ غازی خان جانے والی مسافر بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے میں 9 مسافر جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 32 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق …
Read More »آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کا منصفانہ ٹیکس نظام قائم کرنے پر زور
اسلام آباد(پاکستان امیج) آئی ایم ایف کے پروگرام کے ابتدائی 2برسوں کے دوران ٹیکس نظام مزید غیر منصفانہ ہونے کے تناظر میں فنڈ کے آئی ایم ایف کے ریجنل ڈائریکٹر جہاد ازور نے ٹیکس قوانین پر عمل درآمد بہتر بنانے اور کاروبار کو وسعت دینے کے لیے زیادہ منصفانہ اور غیر جانب دار ٹیکس نظام کی ضرورت پر زور دیا۔ …
Read More »زرعی مصنوعات اور معدنیات میں دلچسپی، پاک امریکا تجارتی معاہدے میں اہم پیشرفت
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر نے ملاقات کی جس میں پاک امریکا دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے تجارت و صنعت رانا احسان افضل خان اور سیکرٹری تجارت جواد پال بھی اس موقع پر شریک تھے۔ سیکرٹری …
Read More »’سول سرونٹس سیاستدانوں کے اثر میں نہ آئیں‘؛ قائد اعظم کے قول پر وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی آئینی عدالت نے قائداعظم کے اصول پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ سول سرونٹس سیاستدانوں کے اثر میں نہ آئیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے پولیس سروس کے افسر تنویر احمد طاہر کی ترقی کی اپیل مسترد کردی۔ آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کر دی۔ یہ …
Read More »
Pakistan Image