اسلام آباد(پاکستان امیج) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر گرفتار تمام کارکنان کو مقدمات سے ڈسچارج کر دیا ۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کارکنان کے وکیل سردار محمد مصروف، مرتضیٰ طوری اور زاہد بشیر ڈار ایڈووکیٹ عدالت …
Read More »#ٹرینڈنگ
مستحکم خیبر پختونخوا ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے بڑے اقدامات تجویز
پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار کرلیا گیا، جس میں 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 100 سے 180 روزہ ایکشن پلان میں ضم اضلاع سمیت صوبہ بھر میں امن وامان، انتظامی ڈھانچہ، عوامی خدمات اور معاشی استحکام پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ اس …
Read More »بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، قیمت میں 2.56 روپے فی یونٹ اضافے کی تیاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے حکومت قیمت میں 2.56 روپے فی یونٹ اضافے کی تیاری کررہی ہے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ بڑھانے کے لیے نیپرا سے باضابطہ …
Read More »بلوچستان؛ ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 2 دہشتگرد ہلاک
چاغی (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسزکی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ کے تحت دہشتگردوں کیخلاف بھرپورکارروائیاں جاری ہیں۔ اس دوران سیکیورٹی فورسز نے ضلع چاغی کے علاقے دالبدین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 2مطلوب دہشتگردوں کوجہنم واصل کردیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی …
Read More »سینیٹر رانا ثناء اللہ سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کی اسلام آباد میں ملاقات
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثناء اللہ سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، آزاد جموں و کشمیر کی فلاح و بہبود، خطے کی ترقی اور عوام کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں آزاد کشمیر …
Read More »باہمی معاہدہ اور مکہ دفاعی اتحاد پاک سعودی عرب تعلقات میں تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے سعودی عرب کے ساتھ باہمی دفاعی معاہدہ اور مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد، دونوں ممالک کے دیرینہ برادرانہ تعلقات میں تاریخی سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے نو تعینات سفیر ڈاکٹر راجح تامی البقمی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان آمد اور نئی ذمہ داریاں سنبھالنے …
Read More »پشاور اسکول سانحہ: 30 بچوں اور خاتون ٹیچر کی ہلاکت کا مقدمہ درج
پشاور(پاکستان امیج) دیر کالونی اسکول میں چھت گرنے سے بچوں و خاتون ٹیچر کی ہلاکتوں اور 52 افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ تھانہ آغہ میر جانی شاہ میں درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق اسکول کی عمارت میں ناقص میٹریل استعمال کیا گیا تھا اور عمارت بوسیدہ ہونے کے باعث اس کی حالت غیر …
Read More »پشاور: پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا، اہلکار شہید
پشاور(پاکستان امیج) دہشت گردوں کے پولیس پوسٹ پر حملے کے دوران بھرپور جوابی کارروائی میں ایک بہادر کانسٹیبل جامِ شہادت نوش کر گیا۔ سی سی پی او پشاور کے مطابق گزشتہ رات حسن خیل کی سپین میلہ پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جہاں ڈیوٹی پر مامور پولیس جوانوں نے غیر معمولی دلیری اور ثابت قدمی کے ساتھ …
Read More »پشاور میں پولیس کی بروقت کارروائی، 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
پشاور(پاکستان امیج) پشاور کے گنجان آباد علاقے یکہ توت میں بم کی موجودگی کی اطلاع پر ایس ایچ او یکہ توت اور بی ڈی ایس اسکواڈ کی بروقت کارروائی سے بڑا سانحہ ٹل گیا۔ ایس پی سٹی پشاور شاہد عدنان اور ایس ایچ او یکہ توت ریاض آفریدی کی نگرانی میں بی ڈی ایس کی ماہر ٹیم نے فوری کارروائی …
Read More »پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس؛ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کی قرارداد منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کی قرارداد منظورکرلی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی ، گورنر راج کی توثیق کی قرارداد اجلاس میں پیش کی گئی،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کی …
Read More »
Pakistan Image