منیلا(پاکستان امیج) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ کشیدگی کے حل کے لیے مذاکرات، سفارت کاری اور اختلافات کے پرامن تصفیے کے لیے تیار ہے، تاہم ان کے بقول ایران اس وقت سنجیدگی سے بات چیت نہیں کر رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مارکو روبیو نے یہ بیان …
Read More »#ٹرینڈنگ
پاکستان اور روس کے درمیان تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اور روس کے درمیان تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے منیلا میں روسی ہم منصب سے ملاقات کی ہے، جس میں تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر …
Read More »پاکستان، قطر اور مصر کی بڑی سفارتی کوشش، امریکا اور ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی پیشکش
واشنگٹن / دوحہ(پاکستان امیج) امریکی ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر، پاکستان، مصر اور دیگر علاقائی ثالثوں نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے دونوں ممالک کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے، تاہم تاحال کسی بھی فریق نے اس تجویز کو قبول نہیں کیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی …
Read More »ٹرمپ انتظامیہ نے مزید جنگ کے لیے کانگریس سے 87 ارب ڈالر کے فنڈز مانگ لیے
واشنگٹن(پاکستان امیج) ایران کے ساتھ جاری فوجی کشیدگی کے باعث امریکی دفاعی اخراجات میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے آئندہ مرحلے کی کارروائیوں اور دفاعی ضروریات کے لیے کانگریس سے تقریباً 87 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کی درخواست کر دی ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے سینیٹ کی فنڈز مختص کرنے والی کمیٹی …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے قیمتوں کے یومیہ تعین کا نظام نافذ ہونے کے بعد دوسرے روز پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 93 پیسے کا اضافہ کیا۔ ایکسپریسنیوز حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 73 …
Read More »محسن نقوی سے ایرانی وزیر داخلہ کی اسلام آباد میں ملاقات، وفود کی سطح پر مذاکرات
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزارت داخلہ آمد پر محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا پُر تپاک خیر مقدم کیا، فیڈرل کانسٹیبلری کے چاق و چوبند دستے نے ایرانی وزیر داخلہ کو سلامی پیش کی۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان وفود کی …
Read More »پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تعلقات بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند کا اسلام آباد آمد پر خیرمقدم کرتے ہیں، سوئٹزرلینڈ میں بھی ہماری ملاقات ہوئی …
Read More »وفاقی حکومت کا کفایت شعاری پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات پر قابو پانے کے لیے رواں مالی سال بھی کفایت شعاری کے اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے وزارت خزانہ کو مراسلہ ارسال کر …
Read More »کراچی میں پپری ملٹی لاجسٹکس پارک کی تعمیر تیز، بندرگاہی نظام جدید بنانے کا منصوبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت پپری ملٹی لاجسٹکس پارک کی تعمیر پر تیزی سے عمل درآمد شروع ہوگیا جس میں پپری لاجسٹکس پارک سے کارگو نقل و حمل کا جدید نظام قائم کیا جا رہا ہے۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) سندھ، انجینئر الطاف قادر باجوہ کے مطابق نیشنل لاجسٹک کارپوریشن اور …
Read More »وزیر اعظم سے وزیرِ منصوبہ بندی کی ملاقات، ملک میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، پروفیسر احسن اقبال نے آج وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) کے تحت منصوبوں کی پیش رفت پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو جاری ترقیاتی منصوبوں، …
Read More »
Pakistan Image