#ٹرینڈنگ

متاثرین مجرم نہیں مظلوم ہیں، وزیراعظم کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین مجرم نہیں بلکہ مظلوم ہیں۔ انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور دنیا بھر میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف دن اس تجدید عہد کےساتھ منایا جا …

Read More »

مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی

ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب نے اپنی تیل تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے عراق میں موجود ایران نواز ملیشیاؤں کے مخصوص ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی یہ کارروائی امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مکمل تعاون اور رابطے کے ساتھ انجام دی گئی۔ سعودی وزارت دفاع کے …

Read More »

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ آئل ریفائنریز کی اَپ گریڈیشن وقت …

Read More »

کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر کا 78 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

لاہور(پاکستان امیج )پاک فوج کے عظیم سپوت اور نشانِ حیدر حاصل کرنے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 78 واں یوم شہادت آج قومی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر جنگ کے دوران آزاد کشمیر کے تلپترہ سیکٹر میں دشمن …

Read More »

دشمن کے مذموم عزائم ناکام، پاکستان کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کو ناکام بنانے اور 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، غیر معمولی جرات اور …

Read More »

پنجاب، موسلا دھار بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں پانی مسلسل بڑھنے لگا، بھکر میں فلڈ الرٹ جاری

بھکر(پاکستان امیج) ملک میں جاری مون سون بارشوں کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے، جس کے پیشِ نظر بھکر میں نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار رکھتے ہوئے فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب گڑھ مہاراجہ میں موسلا دھار بارش کے باعث مین بازار کی ایک مسجد میں پانی …

Read More »

آپریشن العزم؛ بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی

کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں فورسز کی آپریشن العزم کے تحت کارروائیوں میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن العزم کے تحت بلوچستان میں دہشت گردی کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں اور اس دوران مستونگ کےعلاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں فتنہ الخوارج کومسلسل تباہی …

Read More »

پاکستان اور قازقستان کا تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے مشترکہ عزم کا اظہار

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور قازقستان نے تجارت و سرمایہ کاری کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایس سی او اجلاس کے موقع پر قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ یرمیک کوشیربایف سے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کے دورہ …

Read More »

سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل نہ ہوا تو نیوکلیئر ڈیل نہیں ہوگی، ٹرمپ

واشنگٹن (پاکستان امیج)اامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل نہ ہوا تو امریکا اس کے ساتھ نیوکلیئر ڈیل نہیں کرے گا۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب کو معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بننا چاہیے بصورت دیگر جوہری تعاون کا معاہدہ ممکن نہیں ہوگا۔ ایران …

Read More »

حکومت ٹیرف پالیسی کےلیے ‘سیکٹر بیسڈ’ اصلاحات پر بھی کام کر رہی ہے،احد چیمہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں وفاقی وزیر احد چیمہ سے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس (ایف سی ڈی او) کے ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر سام والڈاک نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعاون، ترقیاتی اقدامات اور اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر احد چیمہ نے کہا کہ اقتصادی استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت ٹیرف پالیسی میں …

Read More »