لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان چینی کی قیمت پر مسلسل 3روز سے جاری مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے شوگر ملز مالکان کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں طہ پایا کہ شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو چینی فروخت کریں گے۔ محسن نقوی نے کہا کہ …
Read More »#ٹرینڈنگ
چترال میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی(پاکستان امیج) ضلع چترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔ آئی …
Read More »عوام کے لیے پھر پٹرول بم تیار 15 روپے لیٹر اضافے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج) اگلے ہفتے پٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 15 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل 5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو چکا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں پاکستان میں مہنگائی کے نئے طوفان کے خدشات کو جنم دے …
Read More »شیخوپورہ میں زائرین کی بس کو حادثہ؛ 6 زائرین جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
شیخوپورہ(پاکستان امیج)موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے نزدیک زائرین کی بس حادثے میں 6 زائرین جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخوپورہ موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے نزدیک زائرین کی بس تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں 6 زائرین جاں بحق جب کہ 30 سے …
Read More »بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے نامعلوم مسلح افراد فٹ بال کے چھ کھلاڑیوں کو اغوا کر کے فرار ہو گئے
6 فٹبالروں کو اغوا کر کے پہاڑوں کی طرف فرار ہو گئے لیویز رسالدار کھلاڑیوں کی جلد بازیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی مغویوں کی بحفاظت بازیابی کے لیے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے وزیر داخلہ میر محمد زبیر جمالی ڈیرہ بگٹی (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے نامعلوم مسلح افراد فٹ بال …
Read More »مراکش میں شدید زلزلے سے قیامت صغریٰ برپا، 300 سے زیادہ افراد ہلاک
رباط(پاکستان امیج) مراکش میں خوفناک زلزلے سے قیامت صغریٰ برپا ہو گئی۔ قدرتی آفت میں 300 سے زائد افراد ہلاک اور 150 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مراکش میں تباہ کن زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، جس سے عمارتیں لرز اٹھیں اور سیکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے۔ حکام کے مطابق …
Read More »شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہینِ عدالت کیس سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد(پاکستان امیج) شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کے خلاف توہینِ عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس اسلام آباد ہائی کورٹ نے 28 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ آئی جی …
Read More »پی ٹی آئی کا صدر مملکت سے عام انتخابات کی تاریخ کے بلا تاخیراعلان کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عام انتخابات کی تاریخ کے بلا تاخیر اعلان کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس سے متعلق اعلامیہ میں کہا گیا کہ صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کے فوری تعین کےلیے قرار داد متفقہ …
Read More »آڈیو لیکس انکوائری کمیشن، سپریم کورٹ کے ججز پر حکومتی اعتراض کی درخواست خارج
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے تین ججز پر حکومتی اعتراض کی متفرق درخواست جاری کردی۔ عدالت عظمیٰ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے مختصر فیصلہ سنا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے 3 ججز پر اٹھائے گئے اعتراضات عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے۔ متفرق درخواست مسترد کی جاتی ہے۔ …
Read More »بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن، فوری مقدمہ اور گرفتاری کی ہدایات
راولپنڈی(پاکستان امیج) حکومت نے بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں حکام نے متعلقہ اداروں کو سخت ہدایات جاری کردی ہیں۔ بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کو سخت ہدایات جاری کردیں گئی ہیں۔ اس سلسلے میں سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے ڈویژنل ایس پیز، سب ڈویژنل پولیس افسران …
Read More »
Pakistan Image