راولپنڈی(پاکستان امیج) کور کمانڈر کونفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں، سہولت کاروں اور حوصلہ افزائی کرنے والوں سے ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 259ویں کور …
Read More »#ٹرینڈنگ
آئی ایم ایف 200 یونٹ والے بجلی صارفین کیلیے ریلیف پر رضامند، گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے لیے ریلیف دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ آئی ایم ایف نے کم یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کے ساتھ ہی گیس کی قیمت میں اضافے کا بھی مطالبہ کردیا اور 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو …
Read More »توشہ خانہ جعلسازی کیس؛ پولیس نے بشریٰ بی بی کی گرفتاری مانگ لی
اسلام آباد(پاکستان امیج) توشہ خانہ جعل سازی کیس میں پولیس نے بشریٰ بی بی کی گرفتاری مانگ لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ جعل سازی کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت کے سامنے پیش ہوئیں۔ …
Read More »چترال میں پاک افغان بارڈرپردہشتگردوں کےحملے،12دہشتگرد ہلاک
چترال(پاکستان امیج) چترال میں پاک افغان بارڈرپردہشتگردوں کےحملے میں 4جوان شہید ہوگئے جبکہ 12دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے 2فوجی چوکیوں کوجدیدہتھیاروں سے نشانہ بنایا،دہشتگردوں کی جانب سے نورستان اورکنڑ سے نقل وحرکت کی اطلاعات ملی تھیں،سکیورٹی فورسزکی بروقت کارروائیوں سے دہشتگردوں کوبھاری نقصان پہنچایا۔ علاقے سے …
Read More »پاکستان کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، مسلح افواج کا یوم دفاع پر عزم
راولپنڈی(پاکستان امیج) صدر مملکت، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان کی جانب سے 58ویں یوم دفاع و شہداء کے موقع پر شہداء اور ان کے لواحقین کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا یے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سروسز چیفس کا کہنا ہے کہ 6 ستمبر 1965ء …
Read More »عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی کوشش کو تحمل سے ناکام بنایا، آرمی چیف
راولپنڈی(پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی کوشش کو تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا۔ یوم دفاع کے موقع پر اپنے بیان میں آرمی چیف نے کہا کہ یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل …
Read More »آرمی چیف کا دورہ ازبکستان ،اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں،علاقائی سلامتی کیلئے کاوشوں کو سراہا
تاشقند (پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ازبکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورے کا مقصد فوجی اور دفاعی تعاون کو بڑھانا ہے، دورے کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوئیف، وزیر دفاع اور چیئرمین اینڈ …
Read More »انتخابات کیلئے کوئی حتمی ٹائم فریم نہیں دے سکتے، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں۔ غیرملکی میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ فوج اور حکومت مل کر معاشی بحالی کے لیے کام کررہے ہیں۔ حکومت کے فوج سے بہترین تعلقات ہیں، فوج ہمیں تمام تر سہولیات فراہم کررہی ہے، وہ حکومتی …
Read More »پرویز الٰہی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر معطل، رہا کرنیکا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی تھری ایم پی او کے تحریری گرفتاری کا آرڈر معطل کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ڈی سی اسلام آباد سمیت فریقین کو منگل کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے پرویز الٰہی کو آئندہ سماعت پر عدالت کے سامنے …
Read More »بشریٰ بی بی کی مقدمات اور انکوائری کا ریکارڈ فراہمی کیلیے درخواست
لاہور(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات اور انکوائری کا ریکارڈ لینے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی، جس میں عدالت نے سرکاری وکیل کو ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ …
Read More »
Pakistan Image