#ٹرینڈنگ

پی آئی اے کو 17 ارب قرض وصولی کے باوجود عمرہ زائرین اور مسافر رُل گئے

کراچی(پاکستان امیج) بینکوں کی جانب سے پی آئی اے کو 17 ارب قرض وصولی کے باوجود قومی فضائی کمپنی کا فضائی آپریشن بدستور جزوی طور پر متاثر ہے، جس سے عمرہ زائرین سمیت دیگر مسافر رُل گئے۔ قومی ائرلائن کی کئی پروازیں منسوخ ہونے کے ساتھ کئی دیگر کے شیڈول میں رد و بدل کردیا گیا ہے جب کہ کئی …

Read More »

پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 26 روپے2 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ۔ 26روپےفی لیٹر اضافے کے بعدپیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے ہوگئی ہے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد 329 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری …

Read More »

کوئٹہ؛ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک، فوجی جوان شہید

کوئٹہ(پاکستان امیج) ولی تنگی کوئٹہ کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کا صوبیدار شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 14ستمبر کو دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا جہاں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کے دوران …

Read More »

طورخم بارڈر کو 10 روز کی بندش کے بعد کھول دیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے افغان حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد طورخم بارڈر کو 10 روز کی بندش کے بعد کھول دیا گیا ہے۔ بارڈر ذرائع کے مطابق افغانستان کو پیدل آمدورفت شروع ہوگئی اور سیکڑوں مسافر افغانستان جانے کے لیے طورخم ایمیگریشن سیکشن کے سامنے جمع ہوگئے ہیں۔ تجارتی سرگرمیاں بھی شروع ہونے سے امپورٹ اور ایکسپورٹ …

Read More »

’’گڈ تو سی یو آل مائی فرینڈز‘‘ چیف جسٹس کا آخری کیس میں وکلاء سے مکالمہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کورٹ روم میں آخری کیس کے دوران وکلاء سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’گڈ تو سی یو آل مائی فرینڈز‘‘۔ مقدمات میں پیش ہونے والے وکلا نے چیف جسٹس کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کا شکریہ، میں بھی آپ کے لیے …

Read More »

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس؛ چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کر لی۔ جج ابولحسنات ذوالقرنین نے چوہدری پرویز الٰہی کی 20 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی اور رہا کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ چوہدری پرویز الٰہی سے دوران ریمانڈ کچھ برآمد …

Read More »

ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے، پیپلزپارٹی

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ہر صورت انتخابات چاہیئں چاہے اُس کا اعلان کوئی بھی کرے، پیپلزپارٹی کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس ہوا، جس میں پارٹی چیئرمین بلاول …

Read More »

سائفر کیس؛ اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر کے بیان کی روشنی میں ضمانت منظور کی۔ اسد عمر کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی گئی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر …

Read More »

پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیئر رہنما اور ایڈوکیٹ لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ شوکاز نوٹس پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری کی جانب سے جاری کیا گیا۔ انہوں نے لطیف کھوسہ سے سات روز کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سی ای سی کے رکن ہونے کے …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ ترکیہ،صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

اسلام آباد(پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل عاصم منیر دورہ ترکیہ پر ہیں جہاں انہوں نےترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے ترک وزرائے خارجہ اور دفاع، ترک جنرل اسٹاف کے کمانڈر اور ترکیہ کی بَری اور فضائی افواج کے کمانڈروں سے بھی ملاقات کی۔ …

Read More »