اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کو 6 نومبر کو عام انتخابات کرانے کی تجویز دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا کہہ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط ارسال کیا ہے جس میں یہ تاریخ تجویز کی …
Read More »#ٹرینڈنگ
سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع
اسلام آباد(پاکستان امیج) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کردی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ قبل ازیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران کی لیگل ٹیم کے 9 وکلا کو اٹک جیل …
Read More »توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج) توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے 21 اکتوبر 2022 کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے 21 اکتوبر 2022 کو چیئرمین پی …
Read More »افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا، بلاول
سکھر(پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ سندھ کے کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا، اب اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان کی دہشت گردوں کو ملک میں بسانے کی پالیسی کتنی خطرناک تھی۔ سکھر میں شہید کیے گئے صحافی جان محمد مہر کے …
Read More »سائفر کیس؛ اٹک جیل میں سماعت کیخلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت اور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ وکیل شیر افضل مروت نے وزارت قانون کے نوٹیفیکیشن کو عدالت …
Read More »الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا اختیارہے،ریاستی رٹ پر سمجھوتا نہیں ہوگا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
لاہور (پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا اختیارہے،الیکشن سے متعلق ابہام اب ختم ہوجانے چاہئیں،فیصلے کسی کی خواہش کے مطابق نہیں بلکہ قوانین کے تحت ہونگے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ’’نقطہ نظر‘‘ میں سینئر تجریہ کار مجیب الرحمان شامی اور اجمل جامی کو دیے گئے خصوصی …
Read More »قوم کو اس لعنت سے بچانا ہماری قومی ذمہ داری ہے ‘ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور
کوئٹہ (پاکستان امیج) کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے گلستان کا دورہ کیا، جہاں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے منشیات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات بھی موجود تھے۔ کمانڈر نے فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسے معاشرے کی عظیم خدمت قرار دیا۔اپنے بچوں اور دیگر نشے کے عادی افراد کو اس لعنت سے …
Read More »پاک افغان مذاکرات ناکام، طورخم بارڈر بدستور بند
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اور افغان حکام کے درمیان طورخم بارڈرکھولنے کیلیے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے جب کہ سرحدی گزرگاہ اتوار کو پانچویں روز بھی بدستور بند رہی۔ طورخم سرحدی گزرگاہ 6 ستمبرکو پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپ کے بعد بند کردی گئی تھی۔جھڑپ اس وقت شروع ہوئی تھی جب افغان فورسز نے پاکستان حدود میں ایک …
Read More »آئی جی اسلام آباد کو کسی دوسرے طریقے سے بلانا مناسب نہیں لگے گا، لاہور ہائیکورٹ
لاہور(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ آئی جی اسلام آباد کو کسی دوسرے طریقے سے بلانا مناسب نہیں لگے گا۔ اللہ نے کسی کو عزت دی ہے تو اسے برقرار رکھے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو گھر بہ حفاظت نہ پہنچانے کے خلاف قیصرہ الٰہی کی جانب سے …
Read More »عمران خان کی بیٹوں سے بات کروائی جائے، سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کا حکم
اسلام اآباد(پاکستان امیج)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم دیتے ہوئے 15 ستمبر تک عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت …
Read More »
Pakistan Image