#ٹرینڈنگ

بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایس پی فریال فریدنے چارج سنبھال لیا

جعفرآباد (پاکستان امیج) بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایس پی بننے کا اعزاز حاصل کرنے والی فریال فرید نے ایس ایس پی جعفرآباد کا چارج لے کر کام شروع کردیا۔جعفرآباد میں اپنے آفس پہنچنے پر پولیس دستے نے انہیں سلامی اور پھول پیش کرکے خوش آمدید کہا۔ایس ایس پی جعفرآباد فریال فرید نے آفس پہنچتے ہی ضلع بھر کے پولیس …

Read More »

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی بجلی نادہندگان کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں انوار الحق کاکڑ کی جانب سے بجلی نادہندگان کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کی گئی۔ وزیراعظم نے حکم دیا کہ بجلی چوروں کے خلاف بھی بھرپورایکشن لیا جائے۔ اجلاس سے خطاب میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا 2400میگاواٹ …

Read More »

کوئی بات چیت نہیں ہو گی، پی ڈی ایم کا عمران خان کی پیشکش پر جواب

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے الیکشن کو لے کر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات چیت کی پیشکش سامنے آئی ہے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی پیشکش پر پی ڈی ایم کے مرکزی قائدین کے مابین روابط میں طے پایا ہے کہ عمران خان یا پی ٹی آئی کے ساتھ کسی قسم …

Read More »

مہنگائی، بجلی کے زائد بل، آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

کراچی / لاہورکوئٹہ(پاکستان امیج) مہنگائی اور بجلی کے زائد بلوں کے خلاف آج ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہے جب کہ اس ہڑتال کی کال جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی طرف سے دی گئی۔ کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ سڑکوں پر ٹرانسپورٹ اور بسیں بھی معمول …

Read More »

سلامتی کونسل اور یو این سیکریٹری مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کریں، آرمی چیف

اقوام متحدہ(پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل سیکریٹری سے مسئلہ جموں و کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ پاکستان ایک ایسا خطہ چاہتا ہے جہاں امن قائم ہو۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کے امن مشن کے وزارتی اجلاس کے حوالے سے تیاریوں کا …

Read More »

نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی احتساب بیورو نے نیب ترامیم سے فائدہ حاصل کرنے والے ملزمان سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ نیب ترامیم سے رواں سال فائدہ اٹھانے والوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کی گئی جس کے مطابق رواں سال 30 اگست تک 12 ریفرنس نیب عدالتوں سے منتقل ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ترامیم سے …

Read More »

بنوں میں سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملے میں 9 فوجی شہید

خیبرپختونخوا (پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں موٹرسائیکل سوار کے خودکش بم دھماکے میں 9 فوجی جوان شہید جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل میں موٹرسائیکل پر سوار خود کش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب آکر خود کو دھماکے سے اڑا …

Read More »

بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے بارے میں جامع پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا، 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کا پلان زیر غور ہے۔ ذرائع کے مطابق پلان کے تحت بجلی کے بنیادی یونٹ کو مرحلہ وار بڑھانے جبکہ بجلی کے بلوں کی ادائیگیوں میں سہولت دینے کی تجویز …

Read More »

49 کروڑ کرپشن والا نیب سے بچ کر آزاد ہوجائے، یہ سنجیدہ معاملہ ہے، چیف جسٹس

 اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ بے نامی کیخلاف کارروائی احتساب کا مرکز ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ ایڈووکیٹ مخدوم علی خان نے دلائل دیے کہ نیب ترامیم کے ماضی کے اطلاق سے متعلق سوال کیا گیا تھا، قانون …

Read More »

‘ یہ ہماری کہانی نہیں،‘ فلم دا کیرالہ سٹوری کو پروپیگنڈا کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

انڈیا میں بنائی جانے والی فلم ’دا کیرالہ سٹوری‘ رواں ہفتے ریلیز ہونے والی ہے لیکن ریلیز سے قبل ہی اس کی کہانی متنازع ہو چکی ہے۔ فلم ’دا کیرالہ سٹوری‘ اس وقت ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے اور انڈین ریاست کیرالہ کے وزیراعلیٰ  پینارائے وجئے ین نے اسے ’پروپیگنڈا‘ قرار دے دیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق …

Read More »