کراچی(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی اٹھارہ شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی ترمیم شدہ رولزپر پندرہ روز میں اعتراضات دائر کئے جاسکیں گے۔الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق امیدواروں کے لیے الیکشن اخراجات کے لیے بینک اکاؤنٹ سے متعلق رولز میں تبدیلی کر دی گئی ہے، …
Read More »#ٹرینڈنگ
غریب پاکستانی سوا کروڑ اضافے سے ساڑھے 9 کروڑ ہو گئے، عالمی بینک
اسلام آباد(پاکستان امیج) عالمی بینک نے انکشاف کیا ہے کہ ساڑھے 9 کروڑ پاکستانی اس وقت غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔ عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت کی حالت پر ’شدید تشویش‘ کا اظہارکرتے ہوئے زور دیا ہے کہ وہ اپنی مقدس گائیوں’’ زراعت اور رئیل اسٹیٹ‘‘ پر ٹیکس لگانے کیلیے فوری اقدامات کرے اور معاشی استحکام کیلیے جی …
Read More »سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد(پاکستان امیج) سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی۔ا س سلسلے میں رجسٹرار ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ …
Read More »9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، انوارالحق کاکڑ
نیویارک / کراچی(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی نیویارک میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل میں حصہ لینے سے نہیں روکا گیا تاہم نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد …
Read More »بلوچستان میں قتل وغارت گری میں براہ راست بھارت ملوث ہے، نگران وزیر اعظم کاانٹرویو
واشنگٹن (پاکستان امیج) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ہونیوالی قتل و غارت گری میں براہ راست بھارتی ریاست ملوث ہے، بھارت کا رویہ پوری دنیا کو جنگ میں دھکیل دے گا۔ سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری …
Read More »درآمدی اشیا پر 100 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنیکی تجویز مسترد
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے یورپی یونین کے ممبران کے اعتراضات کے بعد پرتعیش اشیا اور استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات پر 100 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی۔ ٹیرف پالیسی بورڈ کو وفاقی حکومت کی جانب سے رواں ہفتے 125 پرتعیش اشیا پر مزید ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی، …
Read More »راولپنڈی میں شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی سیل کر دی گئی
راولپنڈی(پاکستان امیج) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی لال حویلی کو سیل کر دیا گیا۔ محکمہ متروکہ وقف املاک نے راولپنڈی میں پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ الصبح آپریشن کرکے لال حویلی کے تمام یونٹس کو سیل کر دیا۔ محکمہ متروکہ وقف املاک راولپنڈی کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان کی سربراہی میں الصبح …
Read More »کراچی میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی، ڈیڑھ ارب کی غذائی اجناس برآمد
کراچی(پاکستان امیج) شہر قائد کے علاقے ماڑی پور میں سیکیورٹی اداروں اور ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کر کے ڈیڑھ ارب روپے کی غذائی اجناس برآمد کرلیں جنہیں بلوچستان کے راستے افغانستان اسمگل ہونا تھا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر سکیورٹی اداروں اور ضلعی انتظامیہ نے اجناس کی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کردیا ہے۔ …
Read More »چیئرمین سینیٹ کے بھائی کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے توہین عدالت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق رازق سنجرانی کو 21 ستمبر تک توہین عدالت شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کا حکم دیا گیا، رازق …
Read More »بٹگرام؛ مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق
اسلام آباد(پاکستان امیج) بٹگرام میں تحصیل آلائی براچھڑ سے بنہ جانے والی مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں چار افراد شدید زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال بنہ منتقل کر دیا گیا۔ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائی …
Read More »
Pakistan Image