اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران حکومت نے ملکی معیشت کی بحالی کے لیے منصوبہ تیار کرلیاہے جس کے تحت بڑے اور مقتدر حلقوں پر ٹیکسوں میں اضافہ، اخراجات میں کمی اور توانائی کے شعبے میں بے انتظامی کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ نج کاری پر بھی توجہ دی جائے گی۔ ڈاکٹر شمشاد اختر کی جانب سے تیار کیے گئے منصوبے …
Read More »#ٹرینڈنگ
پیمرا کا فیض آباد دھرنا فیصلے کیخلاف نظر ثانی واپس لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) پیمرا نے فیض آباد دھرنا فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ پیمرا کی جانب سے درخواست واپس لینے کی متفرق درخواست دائر کر دی گئی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پیمرا نظر ثانی درخواست کی پیروی نہیں کرنا چاہتا۔ متفرق درخواست کے مطابق فیض آباد دھرنا فیصلے کے خلاف …
Read More »روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان کیلیے روانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان کیلیے روانہ کر دی گئی۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق روس نے ایک لاکھ ٹن ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان روانہ کر دی ہے۔ پاکستان میں روسی سفارتخانے نے ٹویٹر پر بتایا کہ یہ کھیپ ایران کے سرخس اسپیشل اکنامک زون سے بھجوائی گئی ہے، دوسری کھیپ …
Read More »نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا، وزیراعظم
لندن(پاکستان امیج) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی اور چیئرمین پی ٹی آئی کے الیکشن میں حصہ لینے یا نہ لینے کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی پر نگراں حکومت قانون کے مطابق اقدامات …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کا اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے سے انکار
اسلام آباد(پاکستان امیج)اٹک جیل سے بڑی خبر سامنے آگئی، چیئرمین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل راول پنڈی میں منتقل ہونے سے منع کردیا۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے نے آج بھی چالان جمع نہ کروایا جس پر عدالت نے ایف آئی …
Read More »لال حویلی سیل اور رجسٹری منسوخی عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے، ہائیکورٹ برہم
راولپنڈی(پاکستان امیج)لال حویلی کو سیل اور رجسٹری منسوخ کرنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں لال حویلی سیل اور رجسٹری منسوخی کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے کوئی بھی آرڈر پاس نہ کرنے کے حکم کی خلاف ورزی پر سخت اظہار …
Read More »نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بےحرمتی، پاکستان کا اظہار مذمت
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے یورپی ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے نفرت انگیز اور اسلامو فوبک کارروائیوں کے خلاف فوری کارروائی کرے۔ اکسپریس نیوز کے مطابق دفتر خارجہ نے پریس ریلیز میں کہا کہ پاکستان قرآن پاک کی بے حرمتی کے …
Read More »صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے
سیالکوٹ(پاکستان امیج)صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو گئے اور اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی بارے پوسٹ آویزاں کردی۔ عمران ریاض خان کو 9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھر میں پرتشدد …
Read More »ایران، افغانستان میں بجلی اور پیٹرول سستا، پاکستان میں مہنگا کیوں ہے، حکومت کو مہنگائی ختم کرنا ہوگی، سراج الحق
کوئٹہ (پاکستان امیج)جماعت اسلامی کے مرکزی امیرسراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ بنا یا جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن بھی دی پی ڈی ایم نے ایک کام کیا پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے نیب کے کیسسز ختم کرائے تحریک انصاف پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن گزشتہ تیس برسوں سے …
Read More »عمران خان کے بغیر بھی شفاف الیکشن ہوسکتے ہیں، نگران وزیر اعظم کا بڑا بیان
نیو یارک(پاکستان امیج)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کے بغیر بھی شفاف الیکشن ہوسکتے ہیں۔امریکی خبر رساں ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو میں انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ شفاف الیکشن چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) یا جیل کاٹنے والے سیکڑوں پارٹی ارکان کے بغیر بھی ہوسکتے …
Read More »
Pakistan Image