#ٹرینڈنگ

عثمان ڈار کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

لاہور (پاکستان امیج)عثمان ڈار نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ سیاست کا تجربہ اچھا نہیں رہا،نومئی شرمناک سانحہ ہےجتنی بھی مذمت کی جائےکم ہے،نومئی کا دھبہ صاف ہونےمیں وقت لگےگا،نومئی کےبعد پی ٹی آئی کی بنیادیں ہل کررہ گئی ہیں،گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں اس نیتجےپرپہنچا ہوں …

Read More »

سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی(پاکستان امیج) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے۔ سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ فوری اور شفاف انتخابات تمام مسائل …

Read More »

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، چالان نقول فراہمی موخر

راولپنڈی(پاکستان امیج) سینٹرل جیل اڈیالہ میں پہلی مرتبہ سائفر لیک کیس کی سماعت ہوئی جس میں کیس چالان کی نقول فراہمی موخر کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل خصوصی عدالت میں جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ تاریخ کو چالان کی نقول تقسیم ہوں گی۔ ایف …

Read More »

ملک میں جاری مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلیے خصوصی کمیٹی قائم

اسلام آباد(پاکستان امیج)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے چار وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کور گروپ قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منگل کو نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرصدارت ہوا، جس میں وزارت خزانہ، پلاننگ، تجارت، فوڈ سکیورٹی، انڈسٹریز پروڈکشن توانائی کے حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں مہنگائی …

Read More »

دنیا پاکستانی چاول کی دیوانی، کئی ممالک میں مانگ بڑھ گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج) دنیا پاکستانی چاول کی دیوانی، کئی ممالک میں چاول کی مانگ بڑھ گئی۔ چاول کی پیداوار 9 ملین ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے، پاکستان 4.8 ملین ٹن چاول بیرون ملک بھجوائے گا، سال 2023 میں ابھی تک 3.7 ملین ٹن چاول باہر بھجوایا جا چکا، بیرون ملک بھیجے جانے والے چاول کی مالیت 2.5 ارب ڈالر …

Read More »

غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان سے نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی ایپکس کمیٹی نے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کرتے انہیں پاکستان چھوڑنے کے لیے یکم نومبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سول اور عسکری حکام ، حساس اداروں کے …

Read More »

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(پاکستان امیج) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، جس کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے تین اکتوبر 2023ء کو ضلع ٹانک کے …

Read More »

ریاست کی رٹ قائم کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد(پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دوسرے ملک اور کسی بھی دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔ قومی ایپکس کمیٹی نے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ایپکس …

Read More »

پاکستان میں 24 خودکش حملوں میں سے 14 میں افغانی ملوث تھے، نگراں وزیر داخلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 24 خودکش حملوں میں سے 14 حملوں میں افغانی ملوث تھے، افغانستان سے ہم پر حملے ہوتے ہیں جس کے ثبوت ہم افغان حکام کے سامنے رکھتے ہیں، افغانستان میں شیخ ہیبت اللہ کے فتوے پر عمل ہونا چاہیے۔ یہ بات انہوں ںے اپیکس کمیٹی …

Read More »

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی لائیو کوریج؛ آج کے بعد یہ کیس نہیں چلے گا، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت براہ راست نشر کی جا رہی ہے، چیف جسٹس نے آج پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ دوران سماعت، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے …

Read More »