#ٹرینڈنگ

کینیڈا سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلیے 15فیصد رعایت کا اعلان

اسلام اآباد(پاکستان امیج)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے پی آئی اے نے ٹکٹ پر 15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 3 تا 15 اکتوبر کے درمیان ٹورنٹو سے پاکستان کے لیے ٹکٹس بک کرانے پر 15 فیصد رعایت ملے گی۔ ترجمان نے واضح کیا کہ 15 فیصد رعایت …

Read More »

غیرقانونی ایکسچینج مارکیٹوں کیخلاف کریک ڈاؤن سے ترسیلات زر میں اضافہ

کراچی(پاکستان امیج) ستمبر میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر 2.20 ارب ڈالر رہیں، جو چھہ ماہ کی بلند ترین سطح ہے، جس کی بنیادی وجہ غیرقانونی ایکسچینج مارکیٹوں اور حوالہ ہنڈی کے خلاف کیے جانے والے آپریشنز ہیں۔ کریک ڈاؤن نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ترسیلات زر قانونی ذرائع سے بھیجنے پر مجبور …

Read More »

وزیراعظم اور آرمی چیف کا کوئٹہ کا دورہ، صوبائی اپیکس کمیٹی اجلاس میں شرکت

کوئٹہ(پاکستان امیج) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ کوئٹہ کا دورہ کیا اور صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران فورم کو نظرثانی شدہ نیشنل ایکشن پلان، قانون نافذ کرنے والے اداروں، بلوچستان میں انسداد اسمگلنگ اور انسداد منشیات آپریشنز پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس …

Read More »

اسمگلرز کیخلاف آپریشن، کروڑوں مالیت کے سامان سے بھرے 9 ٹرک پکڑے گئے

لاہور(پاکستان امیج) کسٹمز انٹیلی جنس لاہور نے اسمگلرز کیخلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 22 کروڑ روپے مالیت کے اسمگل شدہ سگریٹ، چھالیہ اور شیشہ فلیورز کے 9 ٹرک پکڑ لیے۔ پولیس اور دیگر اداروں کی معاونت سے لاہور میں اسمگلنگ کے سامان سے بھرے اور اسمگلرز کے لیے محفوظ سمجھے جانے والے ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے۔کارروائیاں شاہ عالم مارکیٹ، …

Read More »

اشیا اور کرنسی اسمگلنگ سے پاکستان کے وجود کوخطرہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسمگلنگ اور غیر ملکی کرنسی کی غیرقانونی تجارت پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ ہے۔ سینئر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیاکہ مقامی حکام کی ملی بھگت سے اسمگل شدہ ایرانی تیل کی 27 ہزار گاڑیاں روزانہ غیر قانونی طور پر پاکستان …

Read More »

پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات میں کسی کی حمایت کریں گے اور نہ ہی کسی کیلیے ادارہ جاتی مداخلت ہوگی، پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے۔ نگراں وزیراعظم نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس پونے تین …

Read More »

سائفر کیس ٹرائل کا آغاز؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد(پاکستان امیج) سائفر کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ کیس کی سماعت کے لیے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل عدالت پہنچے۔ دریں اثنا سرکاری پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی، عمران خان کے وکیل سلمان صفدر بٹ اور شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور بیٹا بھی …

Read More »

شمالی وزیرستان:سکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں میں جھڑپ،دہشتگردعظیم اللہ ماراگیا

رزمک (پاکستان امیج)شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد عظیم اللہ عرف غازی مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، اس موقع پر ہونے …

Read More »

نواز شریف نے عوام کی خاطر اقتدار کے دن کم اور مشکلات کے دن زیادہ دیکھے، مریم نواز

لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے عوام کی خاطر اقتدار کے کم اور مشکلات کے دن زیادہ دیکھے ہیں۔ لاہور میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ 21 اکتوبر کو پاکستان کا لیڈر نواز شریف واپس آرہا ہے، 7 سال سے پاکستان میں چھائی …

Read More »

نوازشریف نے کبھی انتقام نہیں لیا، حمزہ شہباز

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہبازشریف نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے نوازشریف نے کبھی انتقام نہیں لیا۔ حمزہ شہبازشریف نے ایک بیان میں کہا کہ قوم کا اتحاد، معاشی بحالی اور مہنگائی سے عوام کی نجات نوازشریف کا مشن ہے ، چوتھی بار نوازشریف کا وزیراعظم بننا مہنگائی سے چوتھی بار عوام کی …

Read More »