لاہور(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ کاروباری، صنعتکار اور تاجر برادری کو مراعات دیں گے، بیوروکریسی اور ایف بی آر کی اصلاح کریں گے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( ایف پی سی سی آئی ) کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران مریم نواز …
Read More »#ٹرینڈنگ
نگران حکومت کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔ سینئر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف شفقت محمود سے ان کی رہائشگاہ پر نگران وزیرِاطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صاف شفاف انتخابات کے انعقاد، سیاسی جماعتوں کیلئے انتخابات میں شرکت کے مساوی مواقع کے اہتمام اور وسیع قومی مفاہمت سمیت باہمی دلچسپی …
Read More »وزیراعظم کی کینیا کے صدر سے ملاقات، ارشد شریف کیس کی تحقیقات میں تعاون مانگ لیا
بیجنگ(پاکستان امیج)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کینیا کے صدر پر زور دیا ہے کہ وہ معروف صحافی ارشد شریف قتل کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل کرنے میں سہولت فراہم کریں۔ نگراں وزیراعظم نے بیجنگ میں چینی صدر کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کی جس میں انوار الحق کاکڑ نے کینیا کے صدر سمیت عالمی رہنماؤں …
Read More »عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف کے وفد کی صدر مملکت سے اہم ملاقات
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے ترجمان اور عہدیدار نے صدر مملکت سے اہم ملاقات کی ہے۔ صدر مملکت عارف علوی سے تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور بیرسٹر عمیر نیازی نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک …
Read More »سائفر کیس؛ عمران خان، شاہ محمود قریشی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخر
راولپنڈی(پاکستان امیج) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کی خلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخر ہوگئی، سائفر کیس میں 23 اکتوبر چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ہوگی۔ اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں اسپیشل جج …
Read More »عمران خان کی ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر
لاہور(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواستیں لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔ جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 7 مختلف مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس …
Read More »یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت خارج، صنم جاوید کی گرفتاری کیخلاف استدعا مسترد
لاہور(پاکستان امیج)عدالت نے یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت خارج کردی، دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری کے خلاف استدعا بھی مسترد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ شاد مان کیس میں ڈاکٹر یاسیمین راشد کی درخواستِ ضمانت خارج کردی۔ جج ارشد جاوید نے ضمانت خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا …
Read More »پیٹرول کی قیمت کم ہوچکی سرکاری ادارے اب مہنگائی کم کرائیں، وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے پرائس کنٹرول کا نظام سخت کرکے اشیا کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نے اہم پالیسی بیان میں کہا ہے کہ ایندھن کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کے نتیجے میں، میں …
Read More »سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے، سائفر کیس فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹاتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ فیصلے میں لکھا ہے کہ سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس کی جیل میں …
Read More »حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایک بار پھر ٹیکس بڑھا دیے
اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایک بار پھر ٹیکسز و اور ارجن بڑھا دیے۔ دستاویز کے مطابق حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ علاوہ ازیں ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی کی شرح 50 روپے سے بڑھا کر 55 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ پیٹرول …
Read More »
Pakistan Image