#ٹرینڈنگ

نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈ کرگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈ کرگیا۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف دبئی سے غیر ملکی ائرلائن کی خصوصی چارٹرڈ فلائٹ ایف زیڈ 4525کے ذریعے پاکستان پہنچے۔ اس پرواز کو ’امید پاکستان‘ کا نام دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم سمیت طیارے میں موجود تمام مسافروں کی امیگریشن کا …

Read More »

ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں.نواز شریف

دبئی(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں۔ دبئی ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ الیکشن کب کروانے ہیں یہ الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔ ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک …

Read More »

نواز شریف کی آمد؛ اسلام آباد کیلیے خصوصی پرواز کا شیڈول سامنے آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) نواز شریف کی آمد کے حوالے سے اسلام آباد کے لیے ان کی خصوسی پرواز کا شیڈول سامنے آ گیا۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سول ایوی ایشن نے نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے خصوصی چارٹر فلائٹ کا شیڈول جاری کردیا …

Read More »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور عام انتخابات کے کیسز سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف اور عام انتخابات کے کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلیے گئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل کمیٹی کے فیصلے کے بعد عدالت عظمیٰ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور عام انتخابات …

Read More »

حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑی کارروائی، گاڑی سے 4 کروڑ 96 لاکھ روپے برآمد

لاہور(پاکستان امیج) حوالہ ہنڈی کے خلاف ایک بڑی کارروائی کے دوران گاڑی سے 4 کروڑ 96 لاکھ روپے برآمد کرلیے گئے۔ ایف آئی اے ڈیرہ غازی خان نے حوالہ ہنڈی کے خلاف ایک اہم کارروائی کی، جس میں پولیس کے ساتھ مل کر گاڑی نمبر BRV-422 کو تونسہ روڈ پر روک کر تلاشی لی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے …

Read More »

شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں، 6 دہشت گرد ہلاک،4جوان شہید

وزیرستان (پاکستان امیج) شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان دو جھڑپوں میں ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت 6 دہشت گرد مارے گئے، 4 اہلکار وطن پر قربان ہوگئے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان …

Read More »

توشہ خانہ کیس: نواز شریف کی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی، سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل قاضی مصباح عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل قاضی مصباح نے موقف اپنایا کہ نواز شریف کو اشتہاری قرار دیکر دائمی …

Read More »

‘ عدالت پہنچنے تک گرفتاری سے روکا جائے’، نواز شریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نوازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورت میں دائر حفاظتی ضمانت کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ کیسز …

Read More »

پاکستان نے ہتھیاروں کے نظام ابابیل کا کامیاب تجربہ کر لیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاکستان امیج) پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان نے ہتھیاروں کے نظام ابابیل کا کامیاب تجربہ کر لیا جس کا مقصد مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور ہتھیاروں کے مختلف نظاموں کی کارکردگی کا …

Read More »

نگراں وزیراعظم کی بیجنگ میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت

اسلام آباد(پاکستان امیج) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کی جہاں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں۔ وزیرِ اعظم کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش سے ملاقات بھی ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے عالمی و علاقائی امور پر گفتگو کی۔ وزیرِ اعظم نے سیکریٹری جنرل …

Read More »