#ٹرینڈنگ

ملک کے ساتھ غداری کرنیوالوں کا انجام بڑا بھیانک ہوتا ہے: اسحاق ڈار

لاہور (پاکستان امیج ) ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جس نے ملک کے ساتھ غداری کی اس کا انجام بڑا بھیانک ہوتا ہے۔ داتا دربار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان کلمے کی بنیاد پر بنا ہے، ماضی میں ملک دو لخت ہوا، ہم نے …

Read More »

دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیرداخلہ

لاہور(پاکستان امیج) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشین میں پولیس لائنز کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے 2 بچوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس اور لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر

اسلام آباد(پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ نے فیصل آباد اور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ دائر کر دی۔ عالیہ حمزہ نے وکیل خاقان میر اور اشتیاق اے خان کے ذریعے حفاظت کی درخواست دائر کی۔ انہوں نے آج ہی درخواست پر سماعت کی استدعا کی ہے۔ گزشتہ روز، گوجرانوالہ …

Read More »

نیا توشہ خانہ کیس؛بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواست غیرموثر قراردیتے ہوئے خارج کردی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کیخلاف درخواست غیرموثر قراردیتے ہوئے خارج کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نیا توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس میاں …

Read More »

الیکشن ٹریبونل نے وزیرداخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)الیکشن ٹریبونل نے وزیرداخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیا،الیکشن ٹریبونل نے گزگ اور جوہان کے 7پولنگ سٹیشنز پردوبارہ ووٹنگ کاحکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ضیا لانگو کیخلاف میر سعید لانگو نے الیکشن ٹریبونل میں انتخابی عذرداری دائر کی تھی،جسٹس عبداللہ بلوچ نے انتخابی عذرداری کی سماعت کی، الیکشن ٹریبونل نے وزیرداخلہ …

Read More »

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار، 32 زائرین جاں بحق

لاڑکانہ (پاکستان امیج)لاڑکانہ سے مقامات مقدسہ کی زیارت کے لیے جانے والی زائرین کی بس ایران میں حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 32 زائرین جاں بحق ہو گئے۔ سید اطہر شاہ شمسی کا قافلہ دو بسوں اور 110 زائرین پر مشتمل تھا، زائرین کی ایک بس ایران کے شہر یزد پہنچی، جہاں بس کے مبینہ طور …

Read More »

بلوچستان میں فورسز کا آپریشن، ڈی سی پنجگور کی شہادت میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(پاکستان امیج)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کو ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر علی کی شہادت میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 18 اور 19 اگست کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں بلوچ …

Read More »

ناراضگی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت دینا ناقابل قبول ہے، نائب وزیر اعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ناراضگی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت دینا ناقابل قبول ہے۔ اسلام آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں سے مالا مال ہیں، قائد اعظم بھی …

Read More »

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(پاکستان امیج) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرنے کہاہے کہ تجربے کا مقصد جوانوں کی تربیت اور مختلف آلات کی کارکردگی جانچنا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سٹرٹیجک پلان ڈویژن، آرمی سٹرٹیجک فورس کمانڈ، سائنسدانوں اور …

Read More »

ملک بھر مون سون کا طاقتور سپیل: ہر طرف پانی ہی پانی، مکانات، ہسپتال تباہ

کراچی، سکھر، حیدرآباد، لاہور، کوئٹہ(پاکستان امیج ) ملک بھر میں مون سون کے طاقتور سپیل نے تباہی مچا دی، ہر طرف پانی ہی پانی ہو گیا، سیلاب سے سینکڑوں مکانات اور ہسپتال تباہ ہو گئے۔ سندھ:سکھر میں بارشوں کا77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 290 ملی میٹر بارش نے سکھر کو ڈبو دیا، نشیبی علاقوں میں کئی کئی فٹ پانی جمع …

Read More »