اسلام آباد(پاکستان امیج)بیلا روس کے صدر الیگزینڈر کاشینکوکی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی ہے،وزیراعظم شہبازشریف نے صدر بیلا روس کا استقبال کیا،دونوں رہنماؤں نے پرجوش انداز میں مصافحہ کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیلا روس کے صدر الیگزینڈر کاشینکوکو گارڈآف آنرپیش کیاگیا،صدر بیلا روس الیگزینڈر کاشینکونے گارڈ آف آنر آنر کا معائنہ کیا، وزیراعظم شہبازشریف نےمعزز مہمان …
Read More »#ٹرینڈنگ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں احتجاج میں شرکت کیلئے خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں سے قافلے روانہ ہوگئے
کے پی کے(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں احتجاج میں شرکت کیلئے خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں سے قافلے روانہ ہوگئے۔ صوابی سے احتجاج کی قیادت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کریں گے۔ گنڈا پور دوپہر کے وقت پشاور سے اپنی گاڑی میں صوابی روانہ ہوگئے جہاں سے وہ کنٹینر پر سوار ہوں گے۔ علی امین …
Read More »پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد سیل، خندقیں کھود کر راستے منقطع ، انٹرنیٹ موبائل سروس معطل
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس، رینجرز اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ پنجاب اور کے پی سے جڑواں شہروں کو آنے والے راستے بند کر دیے گئے ہیں اور مختلف شہروں میں خندقیں کھود کر شہر سے باہر نکلنے کے راستے بند …
Read More »وزیر داخلہ کا چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطہ، دھرنے یا ریلی کی اجازت دینے سے انکار
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے انہیں دھرنے یا ریلی کی اجازت نہ دینے سے آگاہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں ان …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (پاکستان امیج)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ میں آپریشن کر کے ایک، ضلع آواران میں آپریشن کرکے 2 اور ضلع ڈیرہ بگٹی میں آپریشن میں 1 دہشت …
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کے مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسپیشل جج سینٹرل نے بانی پی ٹی آئی کے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانتی مچلکے منظور کرلیے۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی، روبکار اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کی۔ بانی پی ٹی آئی کے دس لاکھ روپے کے دو …
Read More »الیکشن کمیشن نے عادل خان بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے عادل خان بازئی کو نااہلی ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے ڈی سیٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عادل بازئی آزامید امیدوار منتخب ہونے کے بعد ن لیگ میں شامل ہوئے تھے ، نوازشریف نے بطور صدر ن لیگ آرٹیکل 63 اے کے تحت عادل خان بازئی کی نشت خالی قرار دینے کیلئے ریفرنس …
Read More »بنوں؛ چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش، فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک، 12جوان شہید
راولپنڈی(پاکستان امیج) بنوں میں چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کرنےو الے دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج مارے گئے جب کہ 12 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 19 نومبر کو خوارج نے ضلع بنوں کے علاقے ملی خیل میں ایک مشترکہ چیک پوسٹ پر …
Read More »شہری علاقوں میں دہشتگردی کا بہت جلد خاتمہ ہوجائے گا،مذاکرات کیلئے ریاست اور حکومت کے دروازے کھلے ہیں: سرفرازبگٹی
اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نےکہا ہے کہ خطے میں صرف بلوچستان میں تو لوگ مسنگ نہیں ہیں،بلوچستان میں بدامنی کی ایک وجہ پروپیگنڈا ہے۔ریاست خوفزدہ نہیں کرتی ریاست کا کردار ماں جیسا ہے،بلوچستان میں دہشت گردی افغانستان وجہ ضرور ہے، افغانستان میں محفوظ ٹھکانے،ٹریننگ کیمپس ہیں ۔ دہشت گرد اور ان کی فیملیاں وہاں رہ رہی ہیں۔ان …
Read More »قلات میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار شہید
کوئٹہ(پاکستان امیج)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے فوری بعد فورسز کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ضلع …
Read More »
Pakistan Image