پشاور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارا احتجاج ابھی ختم نہیں ہوا ہے، تمام جماعتیں غیر قانونی حکومت کے خلاف آواز اٹھائیں۔ عدالت میں ضمانت کے لیے پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ آج ہم عدالت آئے ہیں، عدالت نے حفاظتی ضمانت دی ہے۔ 26 تاریخ کو ظلم …
Read More »#ٹرینڈنگ
مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملک کو خطرات سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی(پاکستان امیج)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی مضبوط حمایت سے ملک کو ہرقسم کے خطرات سے محفوظ رکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور سیالکوٹ کے قریب جاری فیلڈ تربیتی مشقوں میں حصہ …
Read More »بانی پی ٹی ائی سے ملاقات کا معاملہ: بہنوں کی درخواست پر جیل سپریٹنڈنٹ عدالت طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی ائی سے بہنوں کی ملاقات سے متعلق درخواست پر جیل سپریٹنڈنٹ کو عدالت طلب کرلیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ درخواست سماعت کر رہے ہیں۔ درخواست علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین نیازی نے اپنے وکلاء کے ذریعے دائر کی ہے۔ درخواست میں بانی پی …
Read More »پاک فوج کا پرتشدد ہجوم سے براہ راست ٹکراؤ نہیں ہوا، پی ٹی آئی منظم پروپیگنڈا کرہی ہے، وزارت داخلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج میں پاک فوج کا پرتشدد ہجوم سے براہ راست کوئی ٹکراؤ نہیں ہوا اور نہ ہی وہ Riot control پر تعینات تھی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج میں تربیت یافتہ شر پسند اور غیر …
Read More »9 مئی مقدمات میں عمران خان قصور وار قرار ، ضمانتیں خارج کی جاتی ہیں، عدالت
لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں عمران خان کو قصور وار قرار دیتے ہوئے ان کی ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جاری کردیا۔ اے ٹی سی جج …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ پی ایس ایکس میں آج کاروبار کے آغاز ہی سے تیزی کا رجحان ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس نے 790 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ کی سطح عبور کرلی۔ حکومتی درست اقدامات کے پیش نظر ملکی …
Read More »پی ٹی آئی نے دھرنا دے کر شرانگیزی کی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دھرنا دینے سے تاجر کا بچہ بازیاب نہیں ہوگا، بچے کی بازیابی ہماری ذمہ داری ہے اور حکومت اس کے لیے ہرممکن کوشش کررہی ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ حکومت بچے کی بازیابی کے لیے سنجیدہ ہے اور تمام تر کوششیں کررہی ہے …
Read More »پی ٹی آئی کا احتجاج 9مئی سے کم نہیں تھا، شرجیل میمن
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کر دی۔ آئینی بینچ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ خیبر پختون خوا کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق کیس میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے پی ویڈیو لنک پر پیش ہوئے۔ خیبر پختون خوا حکومت …
Read More »پاکستان اور بیلاروس کے درمیان ایم او یو پر دستخط، مشترکہ پریس کانفرنس میں دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر زور
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگیا، وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیے گئے، اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، بیلاروس کے صدر کا یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان …
Read More »پی ٹی آئی قافلہ زیر پوائنٹ پہنچ گیا، جھڑپوں میں 4 رینجرز اہلکار شہید، فوج طلب
اسلام آباد (پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ زیرو پوائنٹ پل پہنچ گیا اور وہاں ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جبکہ گزشتہ رات ہونے والی جھڑپ میں رینجرز کے 4 اہلکار شہید ہو گئے جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں فوج طلب کر لی گئی ہے …
Read More »
Pakistan Image