پاکستان سپر لیگ 10 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے تیسرے میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

پی ایس ایل 10 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کا مقابلہ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔

لاہور قلندرز کو پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایونٹ کی شروعات پشاور زلمی کیخلاف جیت سے کی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 18 میچز ہوئے ہیں، دونوں ٹیموں 9، 9 میچز جیتے ہیں، قلندرز کو دو بار جبکہ گلیڈی ایٹرز کو ایک مرتبہ چیپمیئن بننے کا اعزاز حاصل ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *