یہی امید ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہوں گے،عاطف رانایہی امید ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہوں گے،عاطف رانا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کاکہنا ہے کہ یہی امید ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز پاکستان میں ہوں گے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کاکہناتھا کہ پی ایس ایل فرنچائزز کاکہنا ہے کہ پی ایس ایل کے باقی میچز پاکستان میں ہی کرائیں،پی ایس ایل سے متعلق حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی کریں گے،عاطف رانا نے کہاکہ پی ایس ایل سو فیصد پاکستان میں واپس آئے گا، ہمارا ایک میچ باقی ہے وہ جیت کر پلے آف میں جائیں گے،پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں سٹیڈیم بھرے ہوں گے تو بہترین میسج دنیا کو جائےگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *