نیویارک(پاکستان امیج)ڈبلیو ڈبلیو ای کے 17 بار کے چیمپئن جان سینا کے کیریئر کی آخری فائٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ جان سینا 13 دسمبر 2025 کو ہفتہ کی رات ہونے والے مین ایونٹ میں آخری بار رنگ میں اتریں گے۔ یہ اعلان ڈبلیو ڈبلیو ای اور این بی سی کے اسٹریمنگ پلیٹ فارم پی کاک کے درمیان …
Read More »کھیل
پی ایس ایل کے 10 سال مکمل، پی سی بی کا اہم فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)(پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 سال مکمل ہونے پر دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ دستاویزی فلم پی ایس ایل کے 2016 سے 2025 تک کے سفر کے اتار چڑھاؤ اور کامیابیوں پرمبنی ہوگی۔ دستاویزی فلم میں پی ایس ایل کی دبئی سے پاکستان …
Read More »پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئس ہاکی میں شاندار کامیابی
امریکا (پاکستان امیج)پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار آئس ہاکی کے میدان میں شاندار کامیابی حاصل کرلی ہے۔ امریکہ میں ہونے والی ’لیٹم کپ‘ ڈویژن تھری آئس ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے فائنل میں پیرو کو 1-6 سے شکست دے کرٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستان ٹیم نے پورے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ناقابل …
Read More »محمد رضوان کا سی پی ایل فرنچائز کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا سی پی ایل فرنچائز سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد رضوان ویسٹ انڈیز کی کیریبیئن پریمیئر لیگ کے باقی ماندہ میچز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ محمد رضوان کو افغانستان کے فاسٹ باؤلر فضل الحق فاروقی کی جگہ …
Read More »گواسکرنے پاکستان سے میچ کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دے دیا
ممبئی(پاکستان امیج)سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے پاکستان سے میچ کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دے دیا۔ سنیل گواسکر نے پاکستان سے میچ پر بھارتی کرکٹرز کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے بورڈ کو پاکستان سے میچ کھیلنے کی اجازت دے دی تو پھر میں نہیں سمجھتا اس حوالے سے پلیئرز پر تنقید …
Read More »پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، کیٹگری اے میں کوئی کھلاڑی شامل نہیں
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے 2025-26 کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تینوں فارمیٹس کے کپتانوں سمیت کوئی بھی کھلاڑی کیٹگری اے جگہ نہیں بناسکا۔ رواں سیزن کیلئے 30 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔ جس میں 12 ایسے کھلاڑی شامل ہیں جو گزشتہ برس سینٹرل کنٹریکٹ کا حصہ نہیں …
Read More »محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے ملاقات کی۔ ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ …
Read More »بابر اور رضوان کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ ملنے لگا
کراچی(پاکستان امیج)یو اے ای میں سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ سے ڈراپ کیے جانے والے اسٹار بیٹر بابر اعظم اور محمد رضوان کو سابق پیسر تنویر احمد نے ریٹائرمنٹ پر غور کا مشورہ دے دیا۔ تنویر احمد کا کہنا ہے کہ دونوں پلیئرز کو اب انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ دینے پر غور کرنا چاہیے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری …
Read More »’آفریدی نے کتے کا گوشت کھایا…‘ عرفان پٹھان کی پاکستانیوں کے خلاف نفرت انگیز گفتگو
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان ایک بار پھر پاکستان مخالف بیانات دے کر خبروں میں آگئے ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں نہ صرف شاہد آفریدی کے ساتھ اپنی پرانی ”چپقلش“ کو ہوا دی بلکہ غیر شائستہ زبان استعمال کر کے کھیل کی روح کو بھی مجروح کیا۔ عرفان پٹھان کی شاہد آفریدی کے …
Read More »عاقب جاوید نے بابر اور رضوان کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتادی
کراچی(پاکستان امیج)قومی سلیکٹر و ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان کیلئے ٹی 20 کے دروازے ہمیشہ کیلئے بند نہیں ہوئے۔ ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کیلئے اسکواڈ کے اعلان کے موقع پر لاہور میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ قومی ٹیم میں وہی کھیلے …
Read More »
Pakistan Image