کھیل

پاک بھارت ایشیا کپ میچ، امارات بورڈ نے بائیکاٹ کے خدشات رد کر دیے

متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)امارات کرکٹ بورڈ نے بھارت کی جانب سے پاکستان سے میچ کے بائیکاٹ کے خدشات رد کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی میزبانی میں ایشیا کپ نو سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم افغانستان اور یو اے ای کے ساتھ ٹرائنگولر سیریز میں حصہ لے گی۔ …

Read More »

’ڈنڈے سے مارنا چاہیے‘، بابر اعظم کو مشورہ دینے پر محمد حارث پھنس گئے، سابق کھلاڑی پھٹ پڑے

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان باسط علی اور کامران اکمل نے نوجوان کھلاڑی محمد حارث کو بابر اعظم سے متعلق مشورہ دینے پر آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے رکن محمد حارث سے پوچھا گیا کہ کیا آپ کو لگتا ہے کہ بابر اعظم کو ٹی …

Read More »

رضوان اور بابر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں، سابق ہیڈ کوچ

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ محمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ دونوں اچھے کھلاڑی ہیں لیکن کرکٹ اب تبدیل ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ ہیڈ کوچ …

Read More »

امام الحق کی انگلش ون ڈے کپ میں شاندار کارکردگی، تیسری سنچری جڑ دی

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے انگلش ون ڈے کپ میں ایک اور سنچری بنا دی۔ امام الحق کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت یارکشائر نے 6 وکٹ سے کامیابی حاصل کرکے ہوم سیمی فائنل یقینی بنالیا۔ امام الحق نے 105 گیندوں پر 106 رنز بنائے۔ ان کی اننگز میں 10 چوکے اور 3 چھکے شامل …

Read More »

برینڈن ٹیلر چار سال بعد ون ڈے کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار

زمبابوے(ّپاکستان امیج)زمبابوے کے وکٹ کیپر بلے باز برینڈن ٹیلر چار سال بعد ون ڈے کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برینڈن ٹیلر کی آئی سی سی کے انسداد بدعنوانی قانون کی خلاف ورزی کیے جانے پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد راوں ماہ کے آغاز میں انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی تھی۔ انہوں نے نیوزی …

Read More »

قیادت کریں گی فاطمہ ثناء؛ ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت فاطمہ ثناء کریں گی۔ ٹیم میں فاطمہ ثناء (کپتان)، منیبہ علی صدیقی (نائب کپتان)، عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ، ایمن فاطمہ، نشرہ سندھو، نطالیہ پرویز، عمیمہ سہیل، رامین شمیم، صدف شمس، سعدیہ …

Read More »

رضوان اور شان مسعود کو کپتانی سے ہٹانے کی خبروں پر پی سی بی کا موقف سامنے آگیا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے شان مسعود کو ٹیسٹ اور محمد رضوان کو ون ڈے کپتانی سے ہٹانے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق نہ تو شان مسعود کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹانے کی کوئی تجویز زیر غور ہے اور نہ ہی سعود شکیل کو ان کی جگہ کپتان بنانے کا کوئی …

Read More »

راجر فیڈرر دنیا کے 7ارب پتی پلیئرز کی صف میں شامل، مجموعی دولت کتنی ہوگئی؟

کراچی(پاکستان امیج)سابق سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر دنیا کے 7 ارب پتی پلیئرز کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ امریکی جریدے فوربز کی حالیہ رپورٹ کے مطابق فیڈرر کی مجموعی دولت کا تخمینہ 1.1 ارب ڈالر ہے۔ فیڈرر نے 2022 میں ریٹائرمنٹ لی تھی مگر کھیل کے دوران اور اس کے بعد کاروباری معاہدوں سے وہ مسلسل بڑی کمائی کرتے رہے۔ …

Read More »

ایشیا کپ: وسیم اکرم نے پاکستان اور بھارت میں سے کسے فیورٹ قرار دیا؟

لاہور(پاکستان امیج)سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں روایتی حریفوں کے درمیان دبئی میں فضا خاصی گرم ہوسکتی ہے، کھلاڑی اور تماشائی نظم و ضبط قائم رکھیں اور حد پار نہ کریں۔ دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سابق کپتان وسیم اکرم نے خبردار کیا ہے کہ دبئی میں فضا خاصی گرم …

Read More »

رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی ٹیم کو فائنل نہ جتواسکے

پرتگال(پاکستان امیج)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی اپنی کلب ٹیم النصر کو فائنل نہ جتواسکے۔ تفصیلات کے مطابق النصر کو سعودی سپر کپ کے فائنل میں الاہلی کلب سے پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست ہوئی۔ اس میچ کے دوران رونالڈو نے النصر کے لیے اپنا 100واں گول اسکور کیا۔ اس گول کے ساتھ رونالڈو کیرئیر …

Read More »