پولینڈ(پاکستان امیج)یو ایس اوپن میں گزشتہ دنوں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں بچے کو تحفتاً دی جانے والی کیپ ساتھ کھڑے شخص نے چھین لی تھی۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹینس پلیئر کامل میچازک نے کیرن کیچانوف کیخلاف تاریخی فتح کے بعد اپنی کیپ ایک کمسن مداح کو دی لیکن ساتھ موجود شخص نے اسے چھین کر …
Read More »کھیل
سابق کپتان یونس خان کی سینیٹر ایمل ولی خان سے ملاقات
پشاور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کی سینیٹر ایمل ولی خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کو واحد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جتوانے والے یونس خان ولی باغ چارسدہ پہنچے جہاں ان کی ملاقات سینیٹر ایمل ولی خان سے ہوئی۔ یونس خان نے رہبر تحریک اسفندیار ولی خان کی خیریت …
Read More »سہ فریقی سیریز: محمد حارث آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
شارجہ(پاکستان امیج)سہ فریقی سیریز میں یو اے ای کے خلاف میچ میں محمد حارث نے جلدی آؤٹ ہونے پر غصے میں اپنا بلا توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان اور یو اے ای کی ٹیمیں مدمقابل آئیں جس میں پاکستان نے 31 رنز سے فتح حاصل کی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے …
Read More »مسلسل 2 فتوحات پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کرتے ہیں: مائیک ہیسن
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے سہ ملکی سیریز میں مسلسل 2 فتوحات پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کردیں۔ مائیک ہیسن نے سہ ملکی سیریز میں متحدہ عرب امارات کے خلاف کامیابی کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ مسلسل دو فتوحات پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کرتے …
Read More »یو اے ای میں شدید گرمی، ایشیا کپ کے میچز کا وقت تبدیل
یو اے ای (پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کی گرمی نے ایشیا کپ کے منتظمین کو میچز کا وقت تبدیل کرنے پر مجبور کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے میچز اب ابتدائی اعلان کردہ شیڈول سے آدھے گھنٹے بعد شروع ہوں گے، اس کی وجہ کھلاڑیوں اور تماشائیوں کو یو اے ای کی گرمی سے محفوظ رکھنا ہے۔ 19 میں …
Read More »یو ایس اوپن ٹینس میچ کے دوران لڑکے نے اپنی محبوبہ کو پرپوز کردیا، ویڈیو وائرل
کینیڈا(پاکستان امیج)یو ایس اوپن ٹینس کے دوران ایک یادگار اور دل کو چھو لینے والا لمحہ دیکھنے میں آیا، جب بیلاروس کی ٹینس اسٹار آرائنا سبالینکا اور کینیڈا کی لیلا فرنینڈز کے درمیان جاری میچ کے دوران اسٹیڈیم کی فضاء اچانک خوشیوں سے گونج اٹھی۔ اس موقع پر ایک نوجوان تماشائی نے سب کے سامنے اپنی محبوبہ کو شادی کی …
Read More »ہربھجن کی سری سانتھ کو تھپڑ مارنے کی اَن دیکھی ویڈیو 17 سال بعد وائرل
ممبئی (پاکستان امیج)ہربھجن سنگھ کی آئی پی ایل میچ کے بعد سری سانتھ کو تھپڑ مارنے کی ان دیکھی ویڈیو 17 سال بعد وائرل ہوگئی۔ 2008 میں ہربھجن سنگھ اور سری سانتھ کے جھگڑے کی ان دیکھی ویڈیو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بانی اور سابق چیئرمین للت مودی نے جاری کی۔ بیونڈ 23 کرکٹ پوڈ کاسٹ پر …
Read More »سہ فریقی سیریز: افغان شائقین کا طوفان بدتمیزی، بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم میں داخل
شارجہ (پاکستان امیج)شارجہ میں سہ فریقی سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور افغانستان مدمقابل آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی کی طرح افغان شائقین پھر طوفان بدتمیزی مچاتے ہوئے نہ صرف بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم میں داخل ہوئے بلکہ مرکزی گیٹ کے ساتھ شائقین کیلئے مختص دروازہ بھی توڑ دیا۔ شارجہ اسٹیڈیم کی انتظامیہ نے ماضی کے واقعات کو مدںظر …
Read More »سہ فریقی سیریز، ایشیا کپ سے قبل ہتھیاروں کی آزمائش کا وقت آ گیا
لاہور(پاکستان امیج)ایشیا کپ سے قبل ہتھیاروں کی آزمائش کا وقت آگیا۔ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا میلہ آج تاریخی اہمیت کے حامل شارجہ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق افتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم بلند عزائم لیے افغانستان کے خلاف ایکشن میں دکھائی دے گی۔ کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ سہ فریقی سیریز ایشیا …
Read More »پی سی بی کا انڈر 15 سے انڈر 19 تک کے بچوں کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) بچوں کے کرکٹ کے ساتھ ساتھ تعلیمی اخراجات بھی اٹھائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 15 سے لے کر انڈر 19 تک کے بچوں کوکرکٹ کے ساتھ ساتھ تعلیم کی سہولت بھی دے گا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوزکے مطابق بچوں کو سال بھر کیلئے اکیڈمیز میں رکھا جائے گا اور ان کے تعلیمی …
Read More »
Pakistan Image