کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قومی ٹیم کو سہ ملکی سیریز جیتنے پر مبارکباد

لاہور (پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سہ ملکی سیریز جیتنے پر مبارک باد دیتے ہوئے ایکس پر پیغام جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی کا کہناتھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹرائی سیریز میں شاندار کامیابی حاصل کر لی، جس پر شائقین اور ماہرین نے قومی کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کو مبارکباد دی ہے۔ …

Read More »

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ کر نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نیویارک(پاکستان امیج)کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر اپنی شاندار کارکردگی سے دنیا بھر کے شائقین کو متاثر کیا اور اپنے عظیم حریف لیونل میسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں کی فہرست میں نئی تاریخ رقم کی۔ رونالڈو نے ہفتہ کو آرمینیا کے خلاف فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میں دو گول …

Read More »

2 بچوں کی ماں شہناز بیگم نے باڈی بلڈنگ چیمپین بن کر سب کو حیران کر دیا!

نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی 2 بچوں کی ماں شہناز بیگم کو ان کے شوہر نے طلاق دے دی، لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور باڈی بلڈنگ کے میدان میں کئی عالمی اور ایشین مقابلوں میں تمغے جیت لیے۔ باڈی بلڈر شہناز بیگم کا تعلق چنائی کے کوڈونگائیور سے ہے۔ انہوں نے اپنا گریجویشن …

Read More »

لڑکوں کو شادی جلدی کرلینی چاہیے: سابق کپتان شعیب ملک کا مشورہ

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے نوجوان لڑکوں کو جلدی شادی کرنے کا مشورہ دے دیا۔ شعیب ملک نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام ‘ہنسنا منع ہے’ میں شرکت کی جہاں میزبان تابش ہاشمی کی جانب سے دلچسپ اور مزاحیہ گفتگو کی گئی۔ تابش ہاشمی نے دوران شو سوال کیا کہ نوجوان لڑکوں …

Read More »

ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے پر بی سی سی آئی کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا

نیو دہلی(پاکستان امیج)بھارت کے کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری دیوجیت سائیکیا نے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کے حوالے سے وضاحت پیش کی ہے، جس میں کہا گیا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو اس حوالے سے مرکزی حکومت کی پالیسی پر عمل کرنا پڑتا ہے۔ دیوجیت سائیکیا نے کہا کہ بھارت کی حالیہ پالیسی کے …

Read More »

کیوی لیجنڈ راس ٹیلر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی

نیوزی لینڈ (پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے لیجنڈ اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فاتح راس ٹیلر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راس ٹیلر عمان میں ہونے والے آئندہ ایشیا-ایسٹ ایشیا-پیسیفک ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کوالیفائر میں ساموا کی نمائندگی کریں گے۔ ٹیلر کو آج صبح ساموا کے نامزد اسکواڈ میں شامل …

Read More »

شاہد آفریدی کا افغانستان میں زلزلے سے تباہی پر دکھ کا اظہار

کراچی(پاکستان امیج)سابق قومی کپتان اور اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نےافغانستان میں زلزلے سے ہونے والی ہولناک تباہی پر اپنے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں شاہد خان آفریدی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں آنے والے زلزلے پردل بہت غمگین ہے اور …

Read More »

دھناشری کا طلاق کے بعد بھی چہل سے رابطے کا انکشاف

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کی سابقہ اہلیہ اور بالی ووڈ کی ڈانسر دھناشری ورما نے کہا ہے کہ وہ طلاق کے بعد بھی کرکٹر سے رابطے میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فرح خان کے ساتھ ایک ویلاگ میں دھناشری نے ذاتی زندگی، کیریئر اور تعلقات پر کھل کر بات کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا۔ اس انکشاف کے بعد …

Read More »

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا (پاکستان امیج)آسٹریلیا کے تجربہ کار فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسٹارک نے ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ پر اپنی تمام تر توجہ مرکوز کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے۔ 35 سالہ اسٹارک گزشتہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد سے کوئی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی نہیں …

Read More »

وسیم اکرم کا بابر اعظم کو دباؤ سے نکلنے، تنقید نظر انداز کرنے کا مشورہ

لاہور(پاکستان امیج)سابق کپتان وسیم اکرم نے فارم میں واپسی کے لیے بابر اعظم کو بڑا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اسٹار بیٹر بابراعظم کی حالیہ کارکردگی اور فارم پر کھل کر خیالات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بابر اعظم کو ہدایت کی کہ وہ دباؤ سے نکلیں، تنقید کو …

Read More »