کھیل

بھارتی ٹیم کھڑی انتظار کرتی رہ گئی، انتظامیہ ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے ساتھ لےگئی

دبئی(پاکستان امیج) ایشیا کپ کی تقریب فاتح ٹیم کو ٹرافی دیے بغیر ہی ختم ہوگئی اور انتظامیہ ٹرافی اپنے ساتھ لے گئی ہے۔ بھارتی ٹیم کھڑی انتظار کرتی رہ گئی لیکن ٹرافی بھارتی کرکٹ ٹیم کو نہیں دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب بھارتی ٹیم کو ٹرافی ملنے کا امکان نہیں ہے، ایشیا کپ کی انتظامیہ ٹرافی اپنے …

Read More »

اصل ٹرافی سے محروم بھارتی کھلاڑی فرضی تصویر پوسٹ کرکے دل بہلانے لگے

دبئی (پاکستان امیج)ایشیا کپ میں اصل ٹرافی نہ ملنے پر بھارتی کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر فرضی تصاویر کا سہارا لینا شروع کر دیا۔ بھارتی کھلاڑی ابھیشیک شرما اور شبھمن گل نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں دونوں ایک ٹرافی کے ساتھ کھڑے دکھائی دیتے ہیں حالانکہ بھارتی ٹیم کو ان کی ہٹ دھرمی کے باعث …

Read More »

جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی کی علامت ہے، محسن نقوی کا مودی کو کرارا جواب

دبئی (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین اور صدر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) محسن نقوی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو کرارا جواب دیدیا۔ صدر اے سی سی محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بھارتی قیادت کی جانب سے جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی کی علامت قرار دیدیا۔ محسن نقوی نے لکھا کہ ایساکرناکھیل …

Read More »

ایشیاءکپ فائنل: جسپریت بمرا کوحارث رؤف کی وکٹ لینے کے بعد جشن منانا مہنگا پڑ گیا

لاہور (پاکستان امیج ) بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا ایشیاء کپ 2025ء کے فائنل میں حارث رؤف کی وکٹ لینے کے بعد جشن منانا مہنگا پڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بمرا اپنے متنازع جشن کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کی زد میں آگئے ہیں ۔جب بمرا نے پاکستانی بولر حارث رؤف کو تیز یارکر پر کلین …

Read More »

دھناشری ورما کا چہل سے طلاق کے بعد 60 کروڑ کے مطالبے پر بڑا انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی کوریوگرافر دھناشری ورما نے کرکٹر یوزویندر چہل سے طلاق کے بعد 60 کروڑ روپے کے مطالبے کے حوالے سے پھیلائی جانے والی افواہوں پر اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے میڈیا میں گردش کرنے والے اس دعوے کو بالکل غلط قرار دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے طلاق کے بعد چہل سے …

Read More »

آپ پہلے کپتان ہیں جو کرکٹ میں سیاست لائے، پاکستانی صحافی کے سوال سوریا کمار بوکھلا گئے

کراچی(پاکستان امیج)ٹورنامنٹ جیتنے کے باوجود بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی برقرار رہی اور وہ کرکٹ میں سیاست لانے کے سوال پر بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے۔ میچ کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادو کی پریس کانفرنس میں صحافی نے اُن سے سوال کیا کہ اس پورے ٹورنامنٹ میں آپ کا پاکستان ٹیم کے ساتھ جو رویہ رہا جس میں پہلے …

Read More »

پاکستانی ٹیم نے ایشیا کپ فائنل کی میچ فیس شہدائے 7 مئی کے نام کردی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے فائنل کی پوری فیس 7 مئی کو بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے پاکستانی شہریوں کے نام کردی۔ گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں بھارت نے پاکستان کو آخری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دی تاہم جیت کے باوجود بھارتی ٹیم نے چیئرمین ایشین کرکٹ کونسل …

Read More »

محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کی ہٹ دھرمی، بھارتی ٹیم جیت کے باوجود ٹرافی سے محروم

دبئی (پاکستان امیج)بھارتی ٹیم نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا تاہم محسن نقوی کے ڈٹ جانے کی وجہ سے تقریب ٹرافی دیے بغیر ہی ختم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی ایما پر ٹیم نے ہٹ …

Read More »

کیا میچ سے پہلے ہی شکست کا یقین ہوگیا! جانتے ہیں بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام آج فائنل دیکھنے کیوں نہیں آئینگے؟

دبئی (پاکستان امیج)ایشیا کپ 2025 کے تاریخی فائنل میں پاکستان اور بھارت آج دبئی میں مدمقابل ہوں گے تاہم بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے کسی بھی سینئر عہدیدار نے اس اہم ترین میچ میں شرکت کے لیے دبئی نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بی سی سی …

Read More »

آج پاکستان کی جیت پکی! شاہین ممکنہ مین آف دی میچ، وسیم اکرم نے فتح کے گرسکھادیئے

دبئی (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے نوجوان کھلاڑیوں اور ٹیم کی حکمتِ عملی سے متعلق اہم مشورے دیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھیشیک شرما جیسے جارح مزاج بلے باز کے خلاف میچ کی ابتدا میں باؤنسر نہ کروائیں بلکہ پیسرز کے ذریعے دباؤ ڈالیں اور شاہین آفریدی کو ان کے قدموں کی حرکات …

Read More »