ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹرشریاس ایئر کو انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں داخل کرا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان شریاس ایئر آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔ وہ انجری اب سنجیدہ نوعیت کی ہو گئی ہے۔ شریاس ایئر …
Read More »کھیل
آسٹریلوی کپتان انجری کے باعث ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے باہر
کراچی(پاکستان امیج)آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کمر کی انجری کے باعث انگلینڈ کیخلاف ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ پیٹ کمنز کی جگہ ابتدائی میچ میں اسٹیون اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے، پانچ ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ …
Read More »آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
کراچی(پاکستان امیج)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 2026 کے آغاز میں پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں دو مرحلوں پر مشتمل وائٹ بال سیریز کھیلی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز 30 جنوری سے 5 فروری تک کھیلی جائے گی جو بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 سے …
Read More »روہت شرما کی آسٹریلیا کے خلاف شاندار سنچری، ریکارڈ قائم کردیا
سڈنی (پاکستان امیج)آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں بھارت کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر روہت شرما نے شان دار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف سنچری مکمل کی بلکہ خراب فارم کے باعث ان کے مستقبل پر اٹھنے والی چہ مگوئیاں کو ختم کردیا اور ساتھ ریکارڈ بھی قائم کردیا۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں …
Read More »’’فیس کا اضافہ قبول کرو یا اوپن بڈ میں جائو‘‘ پی ایس ایل فرنچائزز کو آپشن مل گیا
کراچی(پاکستان امیج)پی ایس ایل کی فرنچائزز کے نئے معاہدوں کی تیاریاں جاری ہیں۔ گزشتہ روز لاہور میں سی ای او سلمان نصیر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں چارٹرڈ فرم ای وائے مینا نے لیگ کی ویلیوایشن رپورٹ پیش کردی، کمپنی کی نمائندگی محسن اقبال اور ٹیم نے کی۔ اس رپورٹ کی بنیاد پر 10 سالہ نیا فرنچائز …
Read More »جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم ’گلابی کِٹ‘ پہن کر میدان میں کیوں اُترے گی؟
لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف 28 اکتوبر کو شروع ہونے والی تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ گلابی رنگ کی خصوصی کِٹ پہن کر کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی کے لیے پنک ربن مہم میں شمولیت اختیار کی ہے تاہم پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر …
Read More »پی ایس ایل 11 میں دو نئی ٹیمیں شامل ہوں گی، سی ای او
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سی ای او سلمان نصیر نے تصدیق کی ہے کہ پی ایس ایل 11 میں دو نئی ٹیمیں شامل ہوں گی۔ پی ایس ایل پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سی ای او سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ نئی فرنچائز ٹیموں کی فروخت کا کام نومبر میں شروع ہو جائے گا۔ …
Read More »ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کے قانونی نوٹس کو پھاڑتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں علی ترین نے کہا کہ پی ایس ایل منیجمنٹ نے انہیں ایک لیگل نوٹس بھیجا ہے جس میں تنقیدی بیانات واپس لینے اور معافی …
Read More »پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کو بڑا دھچکا
جنوبی افریقہ ّ(پاکستان امیج)جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان سمیت دو اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ جنوبی افریقا کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ کپتان ڈیوڈ ملر اور فاسٹ بولر جیرالڈ کوئٹزے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ڈیوڈ ملر پاکستان کے دورے کے لیے ٹریننگ …
Read More »راولپنڈی ٹیسٹ ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دیدی
راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1 ، 1 سے برابر کر دی۔ پاکستان کی ٹیم دوسری اننگ میں صرف 138 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ جنوبی افریقی ٹیم نے 68 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ جنوبی …
Read More »
Pakistan Image