کراچی(پاکستان امیج)سونے کے فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار250روپے اضافہ ہوگیا،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 87ہزار450روپے ہو گئی ۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …