لاہور(پاکستان امیج)سموگ تدارک کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جس پیٹرول پمپ پر واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ نہیں ہے اسے سیل کردیں،جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ پہلی وارننگ دے کر ایک لاکھ جرمانہ کریں،عدالت نے کہا کہ اپنے رولز میں ترمیم کریں اور جرمانے بڑھائیں،آج کے دور میں ہزار یا 2ہزار جرمانہ کیا کہتا ہے،جرمانے بڑھائیں سب سیدھے …
Read More »پاکستان
وفاقی حکومت کا پرنس کریم آغا کے انتقال پر کل یومِ سوگ کا اعلان، کیا عام تعطیل ہوگی؟
اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے کل بروز 8 فروری کو یوم سوگ کا اعلان کردیا ، ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر وفاقی حکومت نے آٹھ فروری کو یوم سوگ کا اعلان کردیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس موقع پر ملک بھرمیں قومی پرچم سرنگوں …
Read More »بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد سونے سستا ہو گیا
کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد آج کم ہو گئی۔ عالمی اور مقامی سطح پر طویل دورانیے کے بعد آج جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کی کمی سے 2859ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں …
Read More »مرغی کا گوشت مزید سستا ہوگیا
لاہور(پاکستان امیج)لاہور اور ملتان میں مرغی کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی، ملتان میں انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لاہور میں مرغی کا گوشت 8 روپے کلو سستا ہوا ہے جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 569 روپے فی کلو ہو گئی ہے، گزشتہ روز قیمت 577 …
Read More »نجکاری کے عمل کی خود نگرانی کر رہا ہوں، کسی قسم کا تعطل قبول نہیں
اسلام آباد ( پاکستان امیج)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نجکاری کے عمل کی خود نگرانی کر رہا ہوں، کسی قسم کا تعطل قبول نہیں۔ وزیر اعظم کی زیرِ صدارت سرکاری اداروں کی نجکاری سے متعلق اجلاس ہوا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کے لیے سب کو مل …
Read More »عمران خان تمام کارڈ کھیل چکے، اب صرف شرم سے معافی مانگنے والا کارڈ باقی رہ گیا : عظمیٰ بخاری
لاہور(پاکستان امیج ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے نکلنے کیلئے اپنے تمام کارڈ کھیل چکے ہیں، اب ان کے پاس صرف شرم سے معافی مانگنے والا کارڈ ہی باقی رہ گیا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا …
Read More »ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے، بالائی خیبر پختونحوا کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ آزاد کشمیر اور …
Read More »حمزہ شہباز وزارت اعلیٰ کیس ؛پرویز الٰہی کو نوٹس کی تعمیل نہ ہونے کے باعث سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی
اسلام آباد (پاکستان امیج)حمزہ شہباز وزارت اعلیٰ کیس میں پرویز الٰہی کو نوٹس کی تعمیل نہ ہونے کے باعث سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بنچ میں حمزہ شہباز وزارت اعلیٰ کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بنچ نے سماعت کی،عدالتی …
Read More »خیبرپختونخوا میں مفت سولر سسٹم کیلئے 16 لاکھ افراد نے رجسٹریشن کرالی
پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا میں مفت سولر سسٹم کیلئے16 لاکھ افراد نے رجسٹریشن کرالی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ توانائی خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ مفت سولر سکیم کے تحت صوبے کے ایک لاکھ 30 ہزار افراد کو سولر سسٹم دیا جائے گا، پہلے مرحلے میں 65 ہزار اور دوسرے مرحلے میں بھی 65 ہزار افراد کو …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2جج دو دن کی چھٹی پر چلے گئے، کیسز کی سماعت ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2جج دو دن کی چھٹی پر چلے گئے، جس پر کیسز کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابرستار آج اور کل چھٹی پر ہوں گے،دونوں ججز کی عدالت میں آج اور کل سماعت کیلئے مقرر کیسز کی کازلسٹ منسوخ کردی …
Read More »
Pakistan Image