پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز کا مہنگائی کے سدباب کیلئے مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں مہنگائی کے سدباب کے لئے مؤثر اور جامع کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے، مریم نواز نے تمام کمشنرز …

Read More »

اکوڑہ خٹک دھماکا: خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق سے ٹی او آرز جلد منظور کرنے کا مطالبہ

پشاور(پاکستان امیج) اکوڑہ خٹک دھماکے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے ٹی او آرز جلد از جلد منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے بیان میں مطالبہ کیا کہ وفاق افغانستان سے بات چیت کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کے ٹی او آرز جلد از …

Read More »

ٹریفک وارڈن نے معذور رکشہ ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بناڈالا، ویڈیو وائرل

لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں ٹریفک وارڈن کی جانب سے معذور رکشہ ڈرائیور پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وارڈن کو رکشہ ڈرائیور کو تھپڑ مارتے اور بدتمیزی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ہر سوال پر ٹریفک وارڈن ’ پٹاخ ، پٹاخ‘ مارتا چلا گیا اور غریب محنت کش کی سوالات کرتے آواز بھرتی چلی گئی۔ نجی ٹی وی …

Read More »

علیم خان کو بڑا دھچکا، محمود مولوی استحکام پاکستان پارٹی سندھ کی صدارت سے مستعفی

کراچی(پاکستان امیج)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما محمود مولوی نے آئی پی پی سندھ کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ محمود مولوی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ صدر آئی پی پی سندھ نے عہدے سے ذاتی وجوہات کے سبب استعفیٰ دیا ہے۔ انہوں نے اس موقع پرمزید کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی اور قیادت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار …

Read More »

پی آئی اے کا کینیڈا اور پیرس سے کرایوں میں کمی کا اعلان

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے رمضان المبارک اور عیدالفطر کیلئے دو بین الاقوامی روٹس کے کرایوں میں نمایاں رعایت کا اعلان کر دیا ۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز رپورٹس کے مطابق پی آئی اے نے ٹورنٹو کینیڈا سے کراچی کے ٹکٹوں پر 10 فیصد جبکہ پیرس ( فرانس ) سے اسلام آباد کا سفر کرنیوالوں کے لیے …

Read More »

ملک بھر میں رمضان المبارک کے آغاز پر بارشوں کے سپیل کی پیش گوئی

لاہور(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں رمضان المبارک کے آغاز پر بارشوں کے سپیل کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل ملک بھر میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری متوقع ہے۔ پنجاب میں بھی آج اور کل بادل کھل کر برسیں گے، …

Read More »

رمضان المبارک کی خوشی،پمپ مالک نےپٹرول سستا کر دیا

نارووال(پاکستان امیج) نارووال میں رمضان کی آمد پر پٹرول پمپ مالک کی دریادلی،پٹرول پمپ مالک نے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق پمپ مالک مارکیٹ میں 257.24 روپے لیٹر فروخت ہونیوالے پٹرول کو اپنے پمپ پر 254.24 روپے فی لیٹر فروخت کر رہا ہے۔ پٹرول پمپ کے مالک …

Read More »

دوستی کی کالز سے محتاط رہیں ،آپ ہنی ٹریپ کا شکار ہوسکتے ہیں ،معصوم شہریوں کیلئے آگاہی مہم شروع

لاہور (پاکستان امیج)وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ پنجاب نے معصوم شہریوں کو دھوکہ باز عناصر سے خبردار کرنے کیلئے آگاہی مہم شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے اس ضمن میں سوشل میڈیا کے ذریعے ہونے والے فراڈ سے بچاؤ کیلئے اہم ہدایات جاری کیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ واٹس ایپ …

Read More »

سونا پھر سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں ایک بار پھر سونا سستا ہو گیا۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،فی تولہ سونے 500 روپے کمی سے 3لاکھ روپے پہنچ گیا ،دس گرام سونا 438 روپے کی کمی سے 2لاکھ 57ہزار 201 روپے کا …

Read More »

مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 3 فیصد سے اوپر چلی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)مہنگائی کی ہفتہ وار شرح تین فیصد سے اوپر چلی گئی،ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی، 19 میں اضافہ اور 21 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق رمضان المبارک سے قبل گوشت، آلو، پیاز، چینی، چکن، ٹماٹر سمیت بیشتر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، …

Read More »