پاکستان

2 رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہوگی

کراچی(پاکستان امیج)دو رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہو گی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ 2 رمضان المبارک بروز پیر کو بینک زکوٰۃ کٹوتی کیلئے بند رہیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکاری کا شعبہ یکم رمضان کو عوامی لین دین کیلئے بند رہے گا۔ اعلامیے کےمطابق تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے (ماسوائے …

Read More »

سنگجانی جلسہ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(پاکستان امیج) انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے سنگجانی جلسہ اور توڑپھوڑپر درج مقدمات میں سابق سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں15 اپریل تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اسد قیصر کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، اسدقیصر کی وکیل عائشہ خالد …

Read More »

پنجاب: ملکی تاریخ میں پہلی بار دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلے بار دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں دوردراز اضلاع میں مرحلہ وار 25 بسوں پر مشتمل ماس ٹرانزٹ سسٹم شروع کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا، …

Read More »

2سے 4مارچ کے دوران پنجاب ک2سے 4مارچ کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کاامکانے بیشتر اضلاع میں بارشوں کاامکان

لاہور(پاکستان امیج)پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 2سے 4مارچ کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کاامکان ہے،مری، گلیات سمیت پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے،ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو …

Read More »

یوٹیلیٹی سٹورز پر800 سے زائد اشیاء پر 15 فیصد تک رعایت کا آغاز

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے ماہ مبارک میں سستی اشیاء کی عوام تک فراہمی کے سلسلے میں وزیر اعظم شہباز کی جانب سے علیحدہ سکیم کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز کر دیاگیا۔ 800 سے زائد برانڈڈ اشیاء پر 15 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیر صنعت و …

Read More »

اکوڑہ خٹک میں مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

نوشہرہ(پاکستان امیج)اکوڑہ خٹک میں مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی،نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔نماز جنازہ میں افغان قونصلر جنرل محب اللہ شاکر بھی شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے متعدد افراد زخمی و مولانا حامد الحق سمیت …

Read More »

اسلام آباد میں رمضان المبارک کے دوران سکولوں کے نئے اوقات کار جاری

اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی درالحکومت اسلام آباد میں رمضان کے دوران اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی نظامت تعلیمات نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق سنگل شفٹ ادارے پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے ساڑھے12 تک کھلیں گے، جمعے کے روز اسکول صبح 8 بجے کھلیں گے اور …

Read More »

عبادت گاہ میں معصوم لوگوں کو دہشت گردی کا نشانا بنانا غیر انسانی فعل ہے: وزیر اعلیٰ کے پی کے

پشاور (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور متعلقہ حکام سے افسوسناک واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ واقعہ کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر مکمل رپورٹ پیش کی جائے، وزیر اعلیٰ نے واقعہ …

Read More »

کراچی سے سوات جانے والی بس موٹروے نیلہ انٹر چینج کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی

چکوال(پاکستان امیج) کراچی سے سوات جانے والی بس موٹروے نیلہ انٹر چینج کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی ہے جس میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق بس کو حادثہ موٹروے نیلہ انٹر چینج کے قریب پیش آیا، مسافر بس کراچی سے سوات جارہی تھی جس میں تقریباً 50 مسافر سوار تھے۔ …

Read More »

مدرسہ اکوڑہ خٹک؛ نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت کئی افراد شدید زخمی

نوشہرہ(پاکستان امیج)مدرسہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا ہوا، جس میں مولانا حامد الحق سمیت کئی افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 4 ایمبولینس مع میڈیکل ٹیموں اور فائر ٹیم موقع پر پہنچیں اور 20 افراد کو نکال کر ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال …

Read More »